تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقْصَد پَسَند" کے متعقلہ نتائج

مَقْصَد پَسَند

بامقصد زندگی بسر کرنے والا ، زندگی کے مقصد کو اہمیت دینے والا ، اصول پسند ؛ کسی مقصد یا غایت کو پیش نظر رکھنے والا ۔

مَقْصَد پَسَندی

کسی مقصد کی طرف راغب ہونا ، مقصد کو اہمیت دینا ، اصول پسندی ؛ ادب یا فنون لطیفہ کا مقصد زندگی کی بہتری قرار دینا ، ادب یا فنون لطیفہ میں غائتی رجحان رکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقْصَد پَسَند کے معانیدیکھیے

مَقْصَد پَسَند

maqsad-pasandमक़्सद-पसंद

اصل: فارسی

مَقْصَد پَسَند کے اردو معانی

صفت

  • بامقصد زندگی بسر کرنے والا ، زندگی کے مقصد کو اہمیت دینے والا ، اصول پسند ؛ کسی مقصد یا غایت کو پیش نظر رکھنے والا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقْصَد پَسَند)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقْصَد پَسَند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words