تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقْصَدی" کے متعقلہ نتائج

مَقْصَدی

مقصد سے منسوب یا متعلق، اہمیت والا، بامقصد، غایت رکھنے والا

مَقْصَدی ہونا

اصلاحی ہونا ، کارآمد ہونا ، کسی خاص مقصد ، مطلب یا منشا کے مطابق ہونا ۔

مَقْصَدی فِعل

(نفسیات) شعوری حرکت جوکسی خاص مقصد کے لئے ہو ۔

مَقْصَدی اَفسانَہ

افسانہ جو کوئی مقصد رکھتا ہو یا جس سے اصلاح معاشرہ کا کام لیا جائے ۔

مَقْصَدی شاعِری

اصلاحی یا بامقصد شاعری ، کارآمد شاعری ۔

مَقْصَدی اَدَب

ایسا ادب جو اصلاح معاشرہ کے مقصد یا مطلب کو مد نظر رکھ کر لکھا جائے،اصلاحی یا کارآمد ادب۔

مَقْصَدی زِندَگی

کسی خاص مقصد یا نصب العین کے لیے بسر کی جانے والی زندگی ، بامقصد یاکارآمد زندگی ۔

مَقْصَدی حَرَکات

(نفسیات) کارآمد حرکات، بامقصد سرگرمیاں

مَقْصَدی تَخلِیقات

رک : مقصدی ادب ، مقصدی شاہکار یا نگارشات ۔

مَقْصَدی نَفسِیات

اصلاحی یا کسی اور اہمیت کی نفسیات ، کارآمد نفسیات ، وہ نفسیات جس میں روحی اور حسی زندگی کی تشریح کوئی غایت رکھتی ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقْصَدی کے معانیدیکھیے

مَقْصَدی

maqsadiiमक़सदी

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: مَقْصَد

اشتقاق: قَصَدَ

مَقْصَدی کے اردو معانی

صفت

  • مقصد سے منسوب یا متعلق، اہمیت والا، بامقصد، غایت رکھنے والا

English meaning of maqsadii

Adjective

  • important, purposeful

मक़सदी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मक़सद से संबंधित या मुत'अल्लिक़, महत्त्व वाला, बामक़सद, उद्देश्यपूर्ण, अर्थ पूर्ण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقْصَدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقْصَدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words