تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَقصُودِ حَیات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَقصُودِ حَیات کے معانیدیکھیے
مَقصُودِ حَیات کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زندگی کی غرض و غایت ، ارادہ ، غرض یا مدعا جس کے حصول کے لیے زندگی گزاری جائے یا جسے زندگی کا نصب العین سمجھا جائے ، مطمح نظر ۔
شعر
حسن سے چشمک رہا ہو جس کا مقصود حیات
بخش دی قدرت نے وہ طبع کلیمانہ مجھے
عشق ہے بندۂ آزاد کا مقصود حیات
عقل بت گر نے تراشے ہیں ہزاروں معبود
English meaning of maqsuud-e-hayaat
Noun, Masculine
- purpose of life
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَقصُودِ حَیات)
مَقصُودِ حَیات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔