تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقصُود ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَقصُود ہونا

مقصد ہونا ، مطلب یا مدعا ہونا

مَقصُود حاصِل ہونا

غرض پوری ہونا ، مراد بر آنا

مَقْصَد ہونا

غرض ہونا ، مطلب ہونا ، کام ہونا

مَقْصَدی ہونا

اصلاحی ہونا ، کارآمد ہونا ، کسی خاص مقصد ، مطلب یا منشا کے مطابق ہونا ۔

مَوجُود ہونا

پایا جانا ، مضمر ہونا

مَنصُوب ہونا

زبر کی حرکت والا ۔

مَقدُور ہونا

قدرت حاصل ہونا، دسترس میں ہونا، اختیار ہونا نیز حوصلہ ہونا

مَحدُود ہونا

محدود کرنا (رک) کا لازم ، محصور ہونا ، پابند ہونا ، رکا ہوا ہونا ، حد میں ہونا ، آگے نہ بڑھنا ۔

مَقتُول ہونا

قتل ہو جانا ، مارا جانا ۔

مَقسُوم ہونا

قسمت میں لکھا ہونا ، مقدر ہونا ۔

مَقرُوض ہونا

قرض دار ہونا ، مالی طور سے زیر بار ہو جانا ۔

آ مَوجُود ہونا

یکایک آجانا، جس جگہ آنا تھا وہاں پہن٘چ جانا

مَقہُور ہونا

رد ہو جانا ، معتوب ہونا

مَوصُول ہونا

(وراثت یا ترکہ میں) ملنا ، حاصل ہونا۔

مَوصُوف ہونا

مذکور ہونا ، بیان ہونا ، حامل صفت یا صاحب صفت ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقصُود ہونا کے معانیدیکھیے

مَقصُود ہونا

maqsuud honaa•मक़्सूद होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَقصُود ہونا کے اردو معانی

  • مقصد ہونا ، مطلب یا مدعا ہونا

Urdu meaning of maqsuud honaa

  • Roman
  • Urdu

  • maqsad honaa, matlab ya mudda honaa

मक़्सूद होना के हिंदी अर्थ

  • वस्तुनिष्ठ होना, मतलब या स्वार्थ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقصُود ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقصُود ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone