تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَر گَئے مَردُود جِن کی فاتِحَہ نَہ دُرُود" کے متعقلہ نتائج

مَر گَئے مَردُود جِن کی فاتِحَہ نَہ دُرُود

بدمعاش اور بُرے آدمی کو کوئی دعائے خیر سے یاد نہیں کرتا

مَر گَیا مَردُود جِن کی فاتِحَہ نَہ دُرُود

بدمعاش اور بُرے آدمی کو کوئی دعائے خیر سے یاد نہیں کرتا

فاتِحَہ نَہ دُرُود مَر گئے مَردُود

ایسے لاولد کی موت پر بولا جاتا ہے جو شریر یا بدمزاج بھی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَر گَئے مَردُود جِن کی فاتِحَہ نَہ دُرُود کے معانیدیکھیے

مَر گَئے مَردُود جِن کی فاتِحَہ نَہ دُرُود

mar ga.e marduud jin kii faatiha na duruudमर गए मर्दूद जिन की फ़ातिहा न दुरूद

نیز : مَر گَیا مَردُود جِن کی فاتِحَہ نَہ دُرُود

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مَر گَئے مَردُود جِن کی فاتِحَہ نَہ دُرُود کے اردو معانی

  • بدمعاش اور بُرے آدمی کو کوئی دعائے خیر سے یاد نہیں کرتا
  • نکّمے اور بے نام و نشان شخص کے بارے میں مستعمل
  • ظالم مر گیا، مرنے پر جس کی کوئی تجہیز و تکفین نہیں ہوئی، ایک قسم کی گالی

    مثال اُس نے تو مُردے کو ایک کھٹیا پر ڈال کے تکیہ پر لے جاتے اور کسی طرح دو مٹھی خاک ڈال گاڑ توپ کے چلے آتے دیکھا تھا، مر گئے مردود جن کی فاتحہ نہ درود، اُس کا چچا مرے گا تو وہ شاید اتنا بھی نہ کرے گا۔

English meaning of mar ga.e marduud jin kii faatiha na duruud

  • no one remembers a evil nature with a good name

मर गए मर्दूद जिन की फ़ातिहा न दुरूद के हिंदी अर्थ

  • बद-म'आश और बुरे व्यक्ति को कोई शुभ नाम से याद नहीं करता
  • निकम्मे व्यक्ति के बारे में प्रयुक्त
  • दुष्ट मर गया, मरने पर जिसका कोई क्रिया-कर्म नहीं हुआ, एक प्रकार की गाली

    उदाहरण उसने तो मुर्दे को एक खटिया पर डाल के तकिया पर ले जाते और किसी तरह दो मुट्ठी ख़ाक डाल गाड़ तोप के चले आते देखा था, मर गए मर्दूद जिन की फ़ातिहा न दुरूद, उसका चचा मरेगा तो वह शायद इतना भी न करेगा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَر گَئے مَردُود جِن کی فاتِحَہ نَہ دُرُود

بدمعاش اور بُرے آدمی کو کوئی دعائے خیر سے یاد نہیں کرتا

مَر گَیا مَردُود جِن کی فاتِحَہ نَہ دُرُود

بدمعاش اور بُرے آدمی کو کوئی دعائے خیر سے یاد نہیں کرتا

فاتِحَہ نَہ دُرُود مَر گئے مَردُود

ایسے لاولد کی موت پر بولا جاتا ہے جو شریر یا بدمزاج بھی ہو

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَر گَئے مَردُود جِن کی فاتِحَہ نَہ دُرُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَر گَئے مَردُود جِن کی فاتِحَہ نَہ دُرُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone