تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرمَر" کے متعقلہ نتائج

مَرمَر

(یونانی)مذکر۔ایک قسم کے سفید یا نیلگوں چمکدار پتھر کا نام

مَرمَری

مرمر (۱) سے متعلق یا منسوب ، مرمر کا ، مرمریں ۔

مَرمَر کے

بڑی دشواری سے ، بڑی تگ و دَو سے ، بڑی محنت و مشقت سے ، خدا خدا کر کے ، بڑی مشکل سے ، بدقت تمام ۔

مَرمَرِیَت

مرمریں ہونا ، مرمرے ہونے کی کیفیت ۔

مَرمَر ڈوم گِیت گاوے، دَتار کو ہَنْسی آوے

نا اہل کی قدر نہیں ہوتی

مَرمَرِیں

مرمر سے منسوب یا متعلق، مرمر کا بنا ہوا، شفاف اور نرم و نازک شے، سفید، گورا

مَرمَرا پانی

(آب پاشی) کسی قدر کھریاتا پانی ، ململا پانی

مَرمَرا تیلیا

(آب پاشی) ایسا کھاری پانی جس میں کسی قسم کے تیل کے اجزا بھی ملے ہوئے ہوں

مَرمَرِیں لَوح

سنگ مرمر کا پتھر یا سل ۔

مَرمَرِیں پَیکَر

سنگ مرمر کا تراشا ہوا جسم یا شکل نیز نہایت خوبصورت جسم یا جسم والا ؛ (مجازاً) محبوبہ ۔

مَرمَرِیں بِلّی

ایک نوع کی بلی جو افغانستان ، تبت اور لداخ میں بھی پائی جاتی ہے (Marbled Cat) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرمَر کے معانیدیکھیے

مَرمَر

mar-marमर-मर

اصل: انگریزی

مَرمَر کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • (یونانی)مذکر۔ایک قسم کے سفید یا نیلگوں چمکدار پتھر کا نام
  • وہ آواز جو بھنے ہوئے چاول چباتے وقت نکلتی ہے، پانی کے بہنے کی آٰواز، سرسراہٹ، کسی چیز کے چٹخنے، پھٹنے یا چرچرانے کی آواز
  • ایک عمارتی عمدہ سفید پتھر جو بعض دوسرے رنگوں میں بھی ملتا ہے مثلاً نیلگوں یا سبز جو زیادہ چمکیلا ہوتا ہے

فعل متعلق، قدیم/فرسودہ

  • مرمر کے، بڑی دِقت سے، بہت مشکل سے، بڑی تکلیف سے، محنت و مشقت سے

اسم، مؤنث

  • سرسراہٹ، (طب) دل سے نکلنے والی آٰواز جو کسی بیماری کی علامت ہوتی ہے

شعر

English meaning of mar-mar

Noun, Masculine, Feminine

  • alabaster
  • marble
  • marble, white alabastar

मर-मर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • एक तरह का सफेद पत्थर
  • तेज हवा के चलने से अथवा उसके किसी चीज के टकराने से होनेवाला शब्द
  • श्वेत, सफ़ेद,
  • एक विशेष सफ़ेद तथा श्वेत प्रस्तर ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرمَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرمَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words