تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرَضِ مُتَعَدِّی" کے متعقلہ نتائج

مَرَضِ مُتَعَدِّی

وہ بیماری جو ایک سے دوسرے کو ہوجائے، چھوت والا مرض

مَرَضِ مُہْلِک

ہلاک کرنے والی بیماری وہ بیماری جس میں جان کا خطرہ ہو

مُتَعَدِّی مَرْض

اُڑ کر لگنے والا مرض، مرضِ متعدی، چھوت کی بیماری

اَمْراضِ مُتَعَدِّی

وبائیں، ایک سے دوسرے کو لگنے والی بیماریاں

تُہْمَتِ مَرَضِ عِشْق

مَرَضِ اَزرَق

(طب) ایک بیماری جس میں جسم کی رنگت نیلگوں ہوجاتی ہے (Cyanosis) ۔

مَرَضِ اَبیَض

عورتوں کے محاورے میں سفید پانی آنے کی بیماری ، سیلان ابیض ، (طب) وہ بیماری جس میں رحم اور اندام نہانی سے سفید زردی مائل رطوبت آتی رہتی ہے

مَرَضِ اَسوَد

(طب) ایک بیماری جس میں سیاہی مائل خون آمیز دست آیا کرتے ہیں (Malaena)

مَرَضِ اَصلی

(طب) وہ بیماری جو خود پیدا ہو اور کسی دوسرے مرض کے تابع نہ ہو ۔

مَرَضِ اِستِسْقاء

(طب) وہ بیماری جس میں مریض کو پیاس بہت لگتی ہے ، جلندھر کا روگ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرَضِ مُتَعَدِّی کے معانیدیکھیے

مَرَضِ مُتَعَدِّی

maraz-e-muta'addiiमरज़-ए-मुत'अद्दी

اصل: عربی

وزن : 1121122

مَرَضِ مُتَعَدِّی کے اردو معانی

اسم, مذکر, واحد

  • وہ بیماری جو ایک سے دوسرے کو ہوجائے، چھوت والا مرض
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of maraz-e-muta'addii

Noun, Masculine, Singular

  • infectious disease, contagious disease

मरज़-ए-मुत'अद्दी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • छूत वाला रोग, उड़कर लगने वाली बीमारी, संक्रामक रोग

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرَضِ مُتَعَدِّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرَضِ مُتَعَدِّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words