تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرَضِ قُوبا" کے متعقلہ نتائج

مَرَضِ قُوبا

(طب) داد کی بیماری ، ایک جلدی بیماری جس میں جلد پر کھردرا پن یا خشکی پیدا ہو جاتی ہے اور خارش ہوتی ہے یہ اکثر دائرے کی صورت میں ہوتی ہے اور کبھی پھیلتی اور کبھی ٹھہر جاتی ہے اور کبھی زائل ہو جاتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرَضِ قُوبا کے معانیدیکھیے

مَرَضِ قُوبا

maraz-e-quubaaमरज़-ए-क़ूबा

اصل: عربی

مَرَضِ قُوبا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) داد کی بیماری ، ایک جلدی بیماری جس میں جلد پر کھردرا پن یا خشکی پیدا ہو جاتی ہے اور خارش ہوتی ہے یہ اکثر دائرے کی صورت میں ہوتی ہے اور کبھی پھیلتی اور کبھی ٹھہر جاتی ہے اور کبھی زائل ہو جاتی ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرَضِ قُوبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرَضِ قُوبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words