تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرد دَروِیش" کے متعقلہ نتائج

دَرْویش

وہ فقیرجومسلسل سفر میں رہے، گدائے خانہ بدوش، سادھو، گدا، سائل

دَرْویش صَفا

فِرقۂ محمودیہ کا ایک روحانی درجہ.

دَرْویش مِزاج

وہ شخص جس کے مزاج میں سادگی ہو تکلُّف نہ ہو.

دَرْویش صُورَت

وہ شخص جس کی صورت شکل درویشوں کی طرح ہو

دَرْویش مَنِشی

فقیری ، مُنکسر المزاجی.

دَرْویش خَیال

وہ شخص جس کے خیالات درویشوں کی طرح ہوں ؛ نیک .

دَرْویش پَرْوَری

درویشوں یا فقیروں کی پرورش کرنا ، غُربا پروری.

دَرْویشی

بُزرگی، فقیری، ناداری

دَرْویش دوسْت

درویشوں کی مدد کرنے والا.

دَرْویش شَکْل

وہ شخص جس کی صورت شکل درویشوں کی طرح ہو

دَرْویش مَذْہَب

وہ شخص جس کے خیالات درویشوں کی طرح ہوں.

دَرْویش مَنِش

رک: درویش صفت ، مُنکسر المزاج.

دَرْویش چِہْرَہ

فقیروں جیسا ، مِسکین چہرہ ، درویش صِفت.

دَرْویش خَصْلَت

وہ آدمی جس کی خصلتیں درویشوں کی طرح ہوں، سادہ مزاج

دَرْویشانَہ

فقیرانہ، سادہ، خاکسارانہ

dervish

مسلم صوفیا کے مختلف حلقوں میں سے کسی کا کوئی فرد جو فقیرانہ وضع رکھتے ہیں، درویش۔.

دُروش

قَہْرِ دَرْویش بَجانِ دَرْویش

غریب آدمی غصہ کرے گا تو کسی کا کیا لے گا اپنی ہی جان کو عذاب میں ڈالے گا ، غریب کا غصہ اپنے ہی اوپر چلتا ہے ، کسی کی مجبوری یا بے بسی کے موقع پر بولتے ہیں .

قَہْرِ دَرْویش بَر جانِ دَرْویش

غریب آدمی غصہ کرے گا تو کسی کا کیا لے گا اپنی ہی جان کو عذاب میں ڈالے گا ، غریب کا غصہ اپنے ہی اوپر چلتا ہے ، کسی کی مجبوری یا بے بسی کے موقع پر بولتے ہیں .

جُبَّہِ دَرْویش

(لفظاً) فقیر کا لباس

اَوَّل خوِیش بَعْدَہُ دَرْویش

ان لوگوں کی مدد پہلے کرنا چاہیے جو قریب ہوں اس کے بعد دوسروں کی، اپنے سے بچے تو غیر کو دے

قَہْرِ دَرْویش

رک : قہرِ درویش بجانِ ، درویش جس کی یہ تخفیف ہے.

مَرد دَروِیش

دنیا سے بے نیاز شخص، اﷲ کی خاطر درویشی اختیار کرنے والا، فقیر آدمی، بے پروا آدمی، سالک، تارک الدنیا

آپ میاں منگتے باہر کھڑے دَرویش

جب خود ہی محتاج ہیں تو اوروں کو کیا دیں گے، اپنی مدد کر نہیں پاتے دوسروں کی مدد کیا کریں گے

آپ بابُو منگْتے بَاہر کَھڑے دَرْویش

جس کے پاس کچھ نہ ہو، دوسرے کو کیا دے سکتا ہے

بَرْگِ سَبْز اَسْت تُحفَہ دَرویش

یہ فقیر کا ناچیز تحفہ ہے قبول فرمائیے (کوئی تحفہ پیش کرنے کے موقع پر انکساراً مستعمل)

دُرْویش صِفَت

درویش جیسی خُوبیوں والا، مُنکسر المزاج، نیک، قناعت پسند

شَکْلِ دَرْویش صُورَت سَوال اَسْت

فارسی مقولہ اردو میں مستعمل ، فقیر کی صورت ہی سوال ہے .

بَرْگِ سَبْز اَسْت تُحفَۂِ دَرْویش

یہ فقیر کا ناچیز تحفہ ہے قبول فرمائیے (کوئی تحفہ پیش کرنے کے موقع پر انکساراً مستعمل)

دُرْویشانَہ مُسکُراہَٹ

شانِ بے نیازی ، تکلّف سے بَری ، سادگی.

دائِرَہ وَسِیع ہونا

رسوخ میں اضافہ ہونا ، اختیار بڑھ جانا ، حدود کا وسیع ہونا.

whirling dervish

درویش جووجد میں آکر چکّر پہ چکّر کھائے یا جسے حال آئے یا اپنے عقیدے کے مطابق ضربیں لگائے۔.

قَدَمِ دَرْویشاں رَدِّ بَلا

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) کسی بابر کت شخص ، بزرگ خدا پرست ، صاحب فقر یا بابرکت آدمی کے آنے سے بلا دُور ہو جاتی ہے ۔

کاسْنِیٔ دَرْویشاں

بھیک مانْگنے کا پیالہ، کشکول

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرد دَروِیش کے معانیدیکھیے

مَرد دَروِیش

mard-e-darveshमर्द-ए-दरवेश

اصل: فارسی

وزن : 22221

مَرد دَروِیش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دنیا سے بے نیاز شخص، اﷲ کی خاطر درویشی اختیار کرنے والا، فقیر آدمی، بے پروا آدمی، سالک، تارک الدنیا

شعر

English meaning of mard-e-darvesh

Noun, Masculine

  • dervish, ascetic, religious mendicant, independent from the worldly things

मर्द-ए-दरवेश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सांसारिक चीज़ों से स्वतत्न्र व्यक्ति, अल्लाह की ख़ातिर दरवेशी इख़तियार करने वाला, फ़क़ीर आदमी, बेपर्वा आदमी, साधक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرد دَروِیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرد دَروِیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone