تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَردُم آبی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَردُم آبی کے معانیدیکھیے
مَردُم آبی کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- انسان کی سی صورت کے جانور جو سمندر میں پائے جاتے ہیں ، جل مانس
شعر
زندگی میں تو کیا مردم آبی مجھ کو
دیکھوں اب کیا ہو مرے ساتھ گڑی میری آنکھ
دوزخ نصیب مردم آبی کو ہو ابھی
ٹپکے جو اشک گرم کوئی اپنا آب میں
مردم دیدۂ تر مردم آبی ہیں مگر
رہتے ہیں روز و شب و شام و سحر پانی میں
English meaning of mardum-e-aabii
Noun, Adjective, Masculine
- a sea monster that looks like man, a mariner
मर्दुम-ए-आबी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- इंसान की सी सूरत के जानवर जो समुंद्र में पाए जाते हैं, जल-मनुष्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَردُم آبی)
مَردُم آبی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔