تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَردُم شُماری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَردُم شُماری کے معانیدیکھیے
مَردُم شُماری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ملک کے باشندوں کو گننے کا عمل، آبادی کی تعداد کا شمار یا گنتی یہ عمل بالعموم ہر دس سال کے بعد کیا جاتا ہے، آدمیوں کی گنتی
شعر
ہماری قوم زندہ ہے
فقط مردم شماری میں
یہ میرا کچھ نہ ہونا درج کر لو
اگر مردم شماری ہو رہی ہے
سرنگوں گزرا ہے شاید اب کے تلواروں کا موسم
بے ارادہ شہر کی مردم شماری کر رہا ہوں
English meaning of mardum-shumaarii
Noun, Feminine
- numbering of the people, a census
मर्दुम-शुमारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आदमियों की गिनती, किसी देश के निवासियों की गणना जो किसी नियत समय पर हुआ करती है, मनुष्य-गणना, जनगणना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَردُم شُماری)
مَردُم شُماری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔