تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَردُودِ جَہاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَردُودِ جَہاں کے معانیدیکھیے
مَردُودِ جَہاں کے اردو معانی
صفت
- جس پر ساری دنیا لعنت بھیجتی ہو ، نہایت ناپسندیدہ ، دنیا سے نکالا ہوا ؛ (مجازاً) دنیا سے جس کا نام و نشان مٹ جائے ۔
شعر
مجھ کو ارباب زمانہ سے کوئی لاگ نہ تھی
میں تو مردود جہاں بس تری شفقت میں ہوا
मरदूद-ए-जहाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिस पर सारी दुनिया लानत भेजती हो, अत्यंत नापसंदीदा, दुनिया से निकाला हुआ; (लाक्षणिक) दुनिया से जिसका नाम और निशान मिट जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَردُودِ جَہاں)
مَردُودِ جَہاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔