تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرے کو ماریں شاہ مَنْدار" کے متعقلہ نتائج

مَرے کو ماریں شاہ مَنْدار

غریب کے سب بدخواہ ہوتے ہیں یا مصیبت زدہ پر ایک اور مصیبت ۔

مَرے کو ماریں شاہ مَدار

۔مثل غریب کے سب بدخواہ ہوتے ہیں۔(فقرہ)چکروں نے پہلے ہی جان پر بنارکھی تھی بچے کی ضد اور مرے کو مارے شاہ مدار ہوگئی۔

مَرتے کو ماریں شاہ مَدار

ہمیشہ غریب ہی کی شامت آتی ہے ، جس وقت غریب آدمی پر کوئی مصیبت پڑتی ہے اس موقعے پر بولتے ہیں ۔

لُٹے کو ماریں شاہ مَدار

۔مثل ۔ کمزور۔ کو ہر شخص مارتا ہے۔

مَرے کو مارے شاہ مَدار

غریب کے سب بدخواہ ہوتے ہیں یا مصیبت زدہ پر ایک اور مصیبت

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرے کو ماریں شاہ مَنْدار کے معانیدیکھیے

مَرے کو ماریں شاہ مَنْدار

mare ko maare.n shaah ma.ndaarमरे को मारें शाह मँदार

مَرے کو ماریں شاہ مَنْدار کے اردو معانی

  • غریب کے سب بدخواہ ہوتے ہیں یا مصیبت زدہ پر ایک اور مصیبت ۔

मरे को मारें शाह मँदार के हिंदी अर्थ

  • ग़रीब के सब बदख़वाह होते हैं या मुसीबतज़दा पर एक और मुसीबत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرے کو ماریں شاہ مَنْدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرے کو ماریں شاہ مَنْدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words