تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرے پَر سَو دُرّے" کے متعقلہ نتائج

مَرے پَر سَو دُرّے

اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی پہلے سے کسی مصیبت میں مبتلا ہو اور دوسری مصیبت اس پر آ جائے

مُوئے پَر سَو دُرّے لَگانا

مصیبت زدہ کو اور تکلیف پہنچانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرے پَر سَو دُرّے کے معانیدیکھیے

مَرے پَر سَو دُرّے

mare par sau durreमरे पर सौ दुर्रे

نیز - مُوئے پَر سَو دُرّے, مُوئے پَر سَو دُرّے, مُوئے پَر سَو دُرّے

ضرب المثل

مَرے پَر سَو دُرّے کے اردو معانی

  • اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی پہلے سے کسی مصیبت میں مبتلا ہو اور دوسری مصیبت اس پر آ جائے
  • پہلے ہی مصیبت تھی اس پر ایک اور مصیبت آگئی یعنی مصیبت پر مصیبت
  • مرے کو سب مارتے ہیں

    مثال - بہرحال میں نے چاہا کہ مرے پر سو دُرّے ضرور نہیں۔(۱۸۹۱، حرم سرا، ۲ : ۵۲)۔ مرے پر سو درّے، نزلے نے اور بھی غضب ڈھایا۔(۱۹۱۷، شامِ زندگی، ۱۳۱)۔ یہ گویا مرے پر سو دُرّے تھے جہاں ہم کھڑے تھے کھڑے رہ گئے۔(۱۹۸۸، تبسم زیر لب، ۱۰۰)۔ ارے میاں ادھ مرے کو کیا مارتے ہو، موئے پر سو درے۔(۱۸۸۷، جام سرشار، ۷۳)۔

English meaning of mare par sau durre

  • one trouble on top of another

मरे पर सौ दुर्रे के हिंदी अर्थ

  • मरे को सब मारते हैं
  • पहले ही मुसीबत थी उस पर एक और मुसीबत आ गई, मुसीबत पर मुसीबत
  • उस अवसर पर बोलते हैं जब कोई पहले से संकट ग्रस्त हो और दूसरा संकट उस पर आ जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرے پَر سَو دُرّے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرے پَر سَو دُرّے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words