تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرْفُوع القَلَم" کے متعقلہ نتائج

مَرفُوع

بلند کیا گیا، اُٹھایا گیا، اُٹھایا ہوا، بلند کیا ہوا

مَرفُو

رفو کیا ہوا (عموماً تجنیس مرفو جس میں ایک لفظ مفرد اور دوسرا مرکب ہوتا ہے جیسے قدم اور برق دم)

مَرفُوعِ مُتَّصِل

وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ بلا فصل آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم تک پہنچے

مَرفُوعِ مُنقَطَع

وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ بلا فصل آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم تک نہ پہنچے ۔

مَرْفُوع القَلَم

وہ (شخص) جس کا گناہ قابل گرفت یا قابل تحریر نہ ہو، لکھنے سے باز رکھا گیا، جس کا جرم باز پرس کے قابل نہ ہو، ناقابل ذکر، بے محاسبہ، معذور، پاگل یا دیوانے آدمی کی حرکتیں کرنے والا

مَرفُوعاً

حدیث ِمرفوع کے مطابق ، آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم تک سند کا سلسلہ پہنچتے ہوئے ۔

مَرفُوعِیَت

بلند ہونے کی حالت ، بلند ہونا ۔

مَدفُوع

دفع کیا گیا

مَدفُوعَہ عِلاقَہ

وہ علاقہ جس کے دفاع کا انتظام کیا گیا ہو(Defended Area)۔

مَدفُوعَہ

دفاع کیا گیا ، حفاظت میں لیا گیا ، محفوظ (Defended)

مَرفُوق

جس کی کہنی میں درد ہو

مدفون

دفن کیاہوا، گاڑا ہوا، پوشیدہ، مخفی

حَدِیثِ مَرْفُوع

(حدیث) وہ حدیث جس کا سلسلۂ اسناد آنحضرت ملعم تک پہن٘چے.

سَقْفِ مَرْفُوع

بلند یا اُون٘چی چھت ؛ مراد : آسمان ۔

مُرافَعَۂ اَوَّل

(قانون) وہ عدالت جس میں پہلا دعویٰ یا اپیل ہو

مُدافَعَتی قُوَّت

(نباتیات) مقابلہ کی طاقت ، کسی بیماری کو رفع کرنے کی صلاحیت

مِرْفاع

(معماری) پانی اوپر چڑھانے (یا نیچے لانے) کی مشین یا آلہ، نہایت بلند عمارتوں وغیرہ میں نسب برقی قوت سے چلنے اور اوپر نیچے لے جانے والا آلہ

مُرافَع

اپیل کرنے والا

مُرافَعَہ گُزار

اپیل دائر کرنے والا ۔

مَدفَع

دفع ہونے کی جگہ، وہ جگہ جہاں سے کوئی شے نکل جائے یا ہٹ جائے

مُدافِع

دفاع کرنے والا، حمایتی

مُدافَع

جو روکا جائے، جس کی مخالفت کی جائے

مُرَفَّع

بلند کیا ہوا ؛ (مجازاً) بلند درجے والا ، قدر والا ۔

مُدافَعَتی رَوَیَّہ

مُدافَعَتی رَوِش

دفاعی انداز یا رویہ

مُدافَعَتی آتِش اَفْروزی

جنگل کی آگ بجھانے کا طریقہ جس میں مقابل سے آگ کے ذریعے آگ کا دفاع کیا جاتا ہے

مُرافَعَہ دائِر کَرنا

عدالت میں اپیل کرنا۔

مُدافَعَتی نِظام

(طب) امراضی عضویوں کے خلاف جسم کا مزاحمتی عمل، دفاعی نظام

مُدافَعَتی مادّے

(نباتیات) جراثیم کے زہریلے مادے یعنی سموم کے مقابلے کے لیے جسم کے خلیوں کا سموم

مَعارِف نَوازی

رک : معارف پروری ، علم و فضل کی منزلت سے آگاہی ، علم و فضل کی قدر دانی ۔

عَدالَتِ مُرافَعَۂِ اُولیٰ

پہلے اپیل کی عدالت، وہ عدالت جس میں مقدمہ کی ابتدائی تحقیقات ہو اور فیصلہ ہو

مُرَفَّعَہُ الحال

رک : مرفع الحال

مُرَفَّعُ الحال

وہ جس کی زندگی فارغ البالی میں گزرتی ہو ، خوش حال ، آسودہ حال ،دولت مند

دائِرَۃُ الْمَعارِف

انسائکلوپیڈیا، احصاء العلوم، قاموس الاحلام، معلومات عامہ کی کتاب، وہ کتاب جس میں ترتیب تہجَی سے مختلف موضوعات یا کسی خاص موضوع سے متعلق تمام معلومات جمع کر دی جائیں نیز ایسی کتاب لکھنے کا ادارہ

مِقدارِ مَعرُوف

وہ مقدار جو معلوم ہو، رقم معلوم، معلومہ رقم

مُدافَعَتی اَنْداز

قُوَّتِ مُدافِعَت

(طِب) قوت دافعہ، جسم کی وہ قوت، جو مرض کو دفع کرتی ہے وہ قوت جو فضلات کو بدن سے نکال دیتی ہے

مُرَفَّہ اَحوال

مرفہ الحال ، خوش حال ، کھاتے پیتے ۔

مُرَفَّعَہ حال

رک : مرفع الحال ، خوش حال

مُرافَع ثانی

رک : مرافعہء ثانی ۔

مُرَفَّع حالی

آسودہ حالی ، خوش حالی ، دولت مندی ۔

عَدالَتِ مُرافَعَۂِ ثانی

وہ عدالت جس میں عدالتِ ابتدائی کی اپیل دائر ہو

مُرافَعِ اُولیٰ

(قانون)پہلی اپیل

مُرافَعَۂ آخِر

آخری اپیل، وہ اپیل جس کے بعد اور اپیل نہ ہو سکے

غَیر مَعْرُوف

جو مشہور نہ ہو، جو عام نہ ہو، جس کی شہرت نہ ہو، گمنام

مُرافَعَۂ اُولیٰ

(قانون) وہ عدالت جس میں پہلا دعویٰ یا اپیل ہو نیز پہلی اپیل ۔

مَعارِف پَرْوَری

علم و فضل کی قدر کرنے کا عمل ، علم پھیلانا ۔

مُدافَعَتی رُجْحان

دفاع کرنے کا میلان، دفاعی رجحان

واؤ مَعْرُوف

۔جس واو کے پہلے پیش ہو اور خو ب ظاہر کرکے پڑھاجائے جیسے۔ دور۔پور۔ بعض کلمات ہندی کے آخر میں ۔افادہ فاعلیت کا دیتا ہے جیسے بھگو۔لگّو۔ اور کبھی افادہ مفعولیت کا جیسے۔پاٹو بمعنی پرورش یافتہ جانور اورکبھی اسم کی تذکیر ظاہر کرتا ہے۔ جیسے کلّو۔ بدھو(ب)

مَعارِف پَرْوَر

علم پھیلانے والا ، علم و فضل کی قدردانی کرنے والا ۔

مُرافَعَہ

حاکم کے سامنے اپنا دعویٰ پیش کرنا، استغاثہ، ایک حاکم کے فیصلے پر مطمئن نہ ہو کر اس سے بڑے حاکم کے پاس عذر خواہی کرنا، اپیل

مَقبُول و مَعرُوف

پسندیدہ اور مشہور ، بہت مشہور ۔

مُدافِعانَہ

دفاع کرتے ہوئے، دفاعی انداز یا نوعیت کا، دفاعی، مدافعتی

مُدافَعَہ

رک : مدافعت

مُدافَعَتی

مدافعت کرنے والا (امر یا شے)، دفاعی

مُرَفَّعَہ

مرفع (رک) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل

مَعْرُوف

پہچانا ہوا، مشہور

عَدالَتِ مُرافَعَہ

وہ عدالت جہاں عدالت ماتحت کے فیصلے کے خلاف اپیل کی جائے، بڑے حاکم کی کچہری جہاں اپیل کی جائے

قَرِینَۂ مَعْرُوف

(قواعد) جب فعلِ متعدی اپنے فاعل کی طرف نسبت کیا گیا ہو تو اس کو قرینۂ معروف کہتے ہیں

مَشْہُور و مَعْرُوف

بڑی شہرت والا، نامدار جسے سب جانتے ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرْفُوع القَلَم کے معانیدیکھیے

مَرْفُوع القَلَم

marfuu'-ul-qalamमर्फ़ू'-उल-क़लम

اصل: عربی

وزن : 22212

مَرْفُوع القَلَم کے اردو معانی

صفت

  • وہ (شخص) جس کا گناہ قابل گرفت یا قابل تحریر نہ ہو، لکھنے سے باز رکھا گیا، جس کا جرم باز پرس کے قابل نہ ہو، ناقابل ذکر، بے محاسبہ، معذور، پاگل یا دیوانے آدمی کی حرکتیں کرنے والا

شعر

English meaning of marfuu'-ul-qalam

Adjective

  • (person) not answerable for his/her crime, i.e. a madman or minor

मर्फ़ू'-उल-क़लम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वो (व्यक्ति) जिसका अपराध उल्लेखनीय न हो, जिस पर से क़लम उठा लिया गया हो, जिसके सम्बन्ध में कुछ लिखा न जा सके, अर्थात पागल, बावला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرْفُوع القَلَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرْفُوع القَلَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone