تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَرْگِ مُفاجات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَرْگِ مُفاجات کے معانیدیکھیے
مَرْگِ مُفاجات کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ناگہانی موت، بے وقت کی موت، اچانک موت
شعر
حکم حاکم نہ سہی مرگ مفاجات سے کم
مالک الملک پہ ایماں کی سزا اور سہی
اور تو کام سبھی ہو گئے پورے اخلاقؔ
دل لگی رہ گئی اک مرگ مفاجات کے ساتھ
پھر آج دوسرے صحنوں میں پھل گرے اپنے
پھر آج مرگ مفاجات کچھ نہیں ہوگا
English meaning of marg-e-mufaajaat
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- sudden death, unexpected death, untimely death
मर्ग-ए-मुफ़ाजात के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अचानक मौत, अकस्मात मृत्यु, बेवक़त की मौत
مَرْگِ مُفاجات سے متعلق کہاوتیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَرْگِ مُفاجات)
مَرْگِ مُفاجات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔