تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرْغُولَہ" کے متعقلہ نتائج

مَرْغُولَہ

۱۔ خمدار ، پیچ دار ، گھنگریالا ۔

مَرْغُولَہ مُو

گھنگریالا ، پیچ دار ۔

مَرْغُولَہ دار

(معماری) کنگرے دار یا ڈنڈی دار محراب والا ، مدور کھموں والا

مَرْغُولَہ نُما

مرغولے کی طرح کا ، پیچ در پیچ ؛ چکردار یا تو ایک سطح میں (جیسے گھڑی کی کمانی) یا اُوپر کو گھومتے ہوئے (مخروطی شکل میں) ۔

مَرْغُولَہ زِینَہ

عمارت کا چکردار زینہ ، گول زینہ ، مڑواں زینہ ۔

مَرْغُولَہ گیسُو

گھنگریالے بالوں والا

مَرْغُولَہ بَنْد

گھونگر دار ، خمدار ۔

مَرْغُولَہ سَنج

(موسیقی) گٹکری لیکر گانے والا ۔

مَرْغُولَہ سَنجی

مرغولہ سنج (رک) کا کام ، گٹکری لے کر گانا ، لہراتی آواز میں گانا نیز چہچہانا ۔

مَرْغُولَہ دار تار

(معماری) پیچ دار تار جو عمارتوں میں استعمال ہوتے ہیں ۔

مَرْغُولَہ دار کَمانی

(معماری) کمانی جس میں پیچ پڑے ہوں ، چکردار کمانی ۔

مَرْغُولَہ دار بَندَھن

(معماری) چکردار کڑی یا ڈنڈا جو عمارت کے حصوں کو ملائے رکھتا ہے ۔

سِہ مَرْغُولَہ

(سنگ تراشی) تین بنگڑی والی غول .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرْغُولَہ کے معانیدیکھیے

مَرْغُولَہ

marGuulaमर्ग़ूला

اصل: فارسی

وزن : 222

مَرْغُولَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ گھوم واں ، بل کھائی ہوئی یا پیچ در پیچ چیز ، لچھا ، دائرہ نما دھواں وغیرہ ۔
  • ۱۔ خمدار ، پیچ دار ، گھنگریالا ۔
  • ۲۔(i) پیچدار یا لہراتی آواز ، گٹکری ۔
  • ۲۔ چکر دار یا تو ایک سطح میں (جیسے گھڑی کی کمانی) یا اوپر کو گھومتے ہوئے (مخروطی شکل میں) ایسے چکر لگا لگا کر (گویا اسطوانے کے گرد) آگے بڑھنے والا جیسے پیچ کا سوت
  • (ii) میٹھی یا سریلی آواز نیز شور ، غوغا ۔
  • ۳۔ کنگرے دار محراب ، مدور بنا ہوا کھم ۔
  • ۴۔ (i) زُلف ، کاکل ، حلقہ دار بال ۔
  • (ii) پیچ ، بل ، حلقہ ۔
  • ۵۔ لوہے کا خمیدہ لچکیلا حلقہ جو گاڑیوں اور گھڑیوں وغیرہ میں اور بندوق کی چاپ میں لگاتے ہیں یہ عموماً کمان کی شکل کا تار کا پیچدار بنا ہوا ہوتا ہے ، کمانی (Spring ) ۔
  • ۶۔ عیش ، طرب ، نشاط ، خوشی ، شادمانی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of marGuula

Noun, Masculine

  • smoke ring, cloud-of smoke, curl, spiral, jagged arch, daedal, annulose, ringed, sweet and melodious voice, noisiness, cheerfulness, hustle and bustle, waving voice, fiddle bow

Adjective, Masculine

  • curl, spiral, jagged arch, daedal, annulose, ringed

मर्ग़ूला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घूमावदार बाल, घुंगराले बाल, पेंचदार बाल, पेंच, घुमावदार, घुंघराला, लच्छेदार, चूड़ीदार या छल्लेदार धुआँ, चूड़ीदार बादल, घना बादल, कंगुरादार मेहराब, कंगुरादार दीवार, मधुर स्वर, सुरीली आवाज़, शोर-शराबा, हर्षोल्लास, ख़ुशी, चहलपहल, आनंद, लहराता या पेंचदार स्वर, गटकरी, कमानी

विशेषण, पुल्लिंग

  • घुमावदार, घुंघराला, लच्छेदार, चूड़ीदार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرْغُولَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرْغُولَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words