تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرہَٹی" کے متعقلہ نتائج

مَرہَٹی

منسوب بہ مرہٹہ، مرہٹوں کی زبان، مہاراشٹر میں بولی جانے والی زبان،

مَرہَٹی کرنا

لوٹ مار کرنا

مَرہَٹی ساڑی

ایک وضع کی ساڑی ، ساڑی پہننے کا ایک انداز جس میں پنڈلیاں کھلی رہتی ہیں ، ڈنڈوکا ۔

مَرہَٹی گِھس گِھس

سخت ابتری، بے انتظامی، بد انتظامی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرہَٹی کے معانیدیکھیے

مَرہَٹی

marhaTiiमरहटी

اصل: ہندی

وزن : 212

مَرہَٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • منسوب بہ مرہٹہ، مرہٹوں کی زبان، مہاراشٹر میں بولی جانے والی زبان،
  • ایک مشہور اور عام بوٹی جس کے پھولوں کا تیل جوڑوں کے درد کے لیے مفید ہوتا ہے ، بابونہ
  • ایک طرح کے گیت کا نام، مراٹھا موسیقی
  • بدعملی، ابتری، بدنظمی، ناپرساں حالی

صفت، مؤنث

  • مرہٹا (مہاراشٹر کی رہنے والی ایک بہادر قوم کا نام) سے منسوب یا متعلق، مرہٹوں کا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of marhaTii

Noun, Feminine, Singular

  • a herbal flower's oil that used in joint pain
  • rule of Marathas
  • a kind of local song
  • Marathi, Sanskritic language of Marathas
  • indiscipline, malpractice

Adjective, Feminine

  • related to Maratha or Maharashtra, Marhata is the name of a brave tribe living in Maharashtra

मरहटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • मरहटा औरत
  • एक प्रकार की जड़ी बूटी जिसके फूलों के तेल जोड़ों के दर्द में लाभदायक हैं
  • एक प्रकार का गीत
  • मराराष्ट्र की भाषा
  • कदाचार, अव्याव्स्तता

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • मराठा से संबंधित, मरहटा महाराष्ट्र में रहने वाली एक बहादुर जनजाति का नाम

مَرہَٹی سے متعلق محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرہَٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرہَٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words