تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَرْہُون" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَرْہُون کے معانیدیکھیے
مَرْہُون کے اردو معانی
صفت
- گروی رکھا گیا، رہن کیا گیا، رہن کیا ہوا
- (مجازاً) احسان مند، ممنون، شکر گزار
شعر
میری بینائی ترے قرب کی مرہون ہے دوست
ہاتھ چھوڑوا کے بھلا تجھ سے کدھر جانا ہے
جوں سرد رکھا سنگ جفا سے مجھے آزاد
مرہون ترا جی سے میں اے بے ثمری ہوں
کسی کے رنگ کے مرہون ہیں نہ لہجے کے
کہ ہم میں جو بھی ہے اچھا برا شروع سے ہے
English meaning of marhuun
Adjective
- pawned, hypothecated, deposited as a pledge, mortgaged
- (Metaphorically) grateful
मरहून के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अ. वि.—वह वस्तु जो गिरौ रखी हो।
- बन्धक या रेहन रखा हुआ
مَرْہُون کے مترادفات
مَرْہُون کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَرْہُون)
مَرْہُون
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔