تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہِین" کے متعقلہ نتائج

رَہِین

۱. گِرو رکھی ہوئی شئے ، مرہون.

رَہِینِ مِنَّت

ممنون، احسان مند، کسی کا احسان ماننا

رہین غم

taken by sorrow

رہین ستم

oppressed, bonded to tyranny

رہین ساز

pledged to musical instrument

رَہْنی

remain

رَہْنی

رانی

کسی بڑے راجا یا بادشاہ کی بیوی ، ملکہ.

راہِنی

گروی رکھنے کا عمل.

راوَن

(ہندو) روایت کے مُطابق لنکا کے ایک راجہ کا نام جو سیتا کو اُٹھا لے گیا تھا

رِہْن

وہ قرضہ جو کوئی چیز بطور ضمانت رکھوا کر لیا جائے، گرو رکھنا، گرو کرنا

رَین

رات، دن کا متضاد، شب، لیل

رَہَن

’’رہنا‘‘ تو میرا رہن کہاں بتاؤ، ہور کہاں سماؤ، ہور کہاں اپاؤ؟

راہِن

قرض کی ضمانت میں اپنی چیز کسی کے پاس گروی رکھنے والا شخص، گروی رکھنے والا

ران

جانگھ، گھٹنا، تھائی، سانٹھل، جان٘گھ سے لے کر گُھٹنے تک کا حصہ

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہِین کے معانیدیکھیے

رَہِین

rahiin•रहीन

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: رَهِنَ

  • Roman
  • Urdu

رَہِین کے اردو معانی

اسم، مذکر، سابقہ

  • ۱. گِرو رکھی ہوئی شئے ، مرہون.
  • ۲. ممنون ، احسان مند.
  • ۳. گِھرا ہوا ، وابستہ.

شعر

Urdu meaning of rahiin

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. garv rakhii hu.ii she, marhuun
  • ۲. mamnuun, ehsaanmand
  • ۳. ghira hu.a, vaabasta

English meaning of rahiin

Noun, Masculine, Prefix

Adjective

रहीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, उपसर्ग

विशेषण

  • गिरवी रखी हुई वस्तु, कृतज्ञ

رَہِین کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone