تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرجِیا" کے متعقلہ نتائج

مَرجِیا

مرمر کر بچنے والا، وہ شخص جو مر کر بچا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرجِیا کے معانیدیکھیے

مَرجِیا

marjiyaaमरजिया

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: پورب

مَرجِیا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • مرمر کر بچنے والا، وہ شخص جو مر کر بچا ہو
  • وہ شخص جو مُردہ دل، نہایت ضعیف، سست اور کاہل ہو
  • (پورب) غوطہ غور، غواص، ڈبکی مارنے والا

اسم

  • وہ جو مردہ دل، نہایت ضعیف، سست اور کاہل
  • غوطہ خور
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of marjiyaa

Adjective, Masculine

  • half-dead
  • crestfallen, dejected
  • diver

Noun

  • lazy

मरजिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • गोताख़ोर; समुद्र तल पर पड़ी हुई वस्तु निकालने वाला व्यक्ति।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرجِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرجِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words