تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرخ" کے متعقلہ نتائج

مَرخ

ایک عربستانی درخت جس کی سبز شاخوں یا لکڑی کو اس قسم کے دوسرے درخت عفار کی سبز شاخوں یا لکڑی سے گھسنے سے آگ لگ جاتی ہے (نچلی لکڑی کو مرخ اور اوپری لکڑی کو عفار کہتے ہیں)

مُرَخّیَہ

ڈھیلا کرنے والا ؛ (علم تشریح) کسی عضو کو ڈھیلا کرنے والا (عضلہ) (Laxator)

مُرَخَّص ہونا

رخصت ہونا، چل پڑنا، روانہ ہونا

مُرَخّی

(طب) وہ (دوا) جو اپنی قوت حرارت و رطوبت سے جلد کو نرم اور مسامات کو فراخ کر دے تاکہ فضولات آسانی سے خارج ہو سکیں (جیسے گرم پانی اور بزرکتاں وغیرہ)

مُرَخَّم

(لسانیات) وہ کلمہ جس کا آخری حرف گرا دیا گیا ہو (جیسے: حارث سے حار)، ترخیم کیا گیا

مُرَخَّص

رخصت کیا گیا، روانہ کیا گیا، اجازت دیا گیا، رخصت کیا ہوا

مُرَخِّیات

(طب) وہ دوائیں جو جلد کو نرم اور مادّے کو رقیق اور تحلیل کر دیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرخ کے معانیدیکھیے

مَرخ

marKHमर्ख़

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

مَرخ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک عربستانی درخت جس کی سبز شاخوں یا لکڑی کو اس قسم کے دوسرے درخت عفار کی سبز شاخوں یا لکڑی سے گھسنے سے آگ لگ جاتی ہے (نچلی لکڑی کو مرخ اور اوپری لکڑی کو عفار کہتے ہیں)
  • مسخرا پن کرنا
  • بدن پر تیل ملنا یا اس کی مالش کرنا

मर्ख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक अरबिस्तानी पेड़ जिसकी हरी शाखाओं अथवा लकड़ी को उस प्रकार के दूसरे पेड़ अफ़ार की हरी शाखाओं अथवा लकड़ी से घिसने से आग लग जाती है (निचली लकड़ी को मर्ख़ और ऊपरी लकड़ी को अफ़ार कहते हैं)
  • विदूषकपन करना
  • शरीर पर तेल मलना अथवा उसकी मालिश करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرخ

ایک عربستانی درخت جس کی سبز شاخوں یا لکڑی کو اس قسم کے دوسرے درخت عفار کی سبز شاخوں یا لکڑی سے گھسنے سے آگ لگ جاتی ہے (نچلی لکڑی کو مرخ اور اوپری لکڑی کو عفار کہتے ہیں)

مُرَخّیَہ

ڈھیلا کرنے والا ؛ (علم تشریح) کسی عضو کو ڈھیلا کرنے والا (عضلہ) (Laxator)

مُرَخَّص ہونا

رخصت ہونا، چل پڑنا، روانہ ہونا

مُرَخّی

(طب) وہ (دوا) جو اپنی قوت حرارت و رطوبت سے جلد کو نرم اور مسامات کو فراخ کر دے تاکہ فضولات آسانی سے خارج ہو سکیں (جیسے گرم پانی اور بزرکتاں وغیرہ)

مُرَخَّم

(لسانیات) وہ کلمہ جس کا آخری حرف گرا دیا گیا ہو (جیسے: حارث سے حار)، ترخیم کیا گیا

مُرَخَّص

رخصت کیا گیا، روانہ کیا گیا، اجازت دیا گیا، رخصت کیا ہوا

مُرَخِّیات

(طب) وہ دوائیں جو جلد کو نرم اور مادّے کو رقیق اور تحلیل کر دیں

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone