تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرنے جائیں ، مَلاریں گائیں" کے متعقلہ نتائج

مَرنے جائیں ، مَلاریں گائیں

ایسے بے فکر آدمی ہیں کہ مرنے کو بھی کھیل سمجھ کر گیت گاتے ہیں ، بے پروا اور آزاد طبع نیز شیخی خورے کی نسبت بولتے ہیں

مَرنے جائیں مَلاریں گائیں

۔مثل۔آزاد طبع اور بے پروا کی نسبت بولتے ہیں کہ مرنے کو بھی ہنسی کھیل سمجھ کر بے فکر ہیں اور گیت گارہے ہیں۔شیخی خورے کی نسبت بھی بولتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرنے جائیں ، مَلاریں گائیں کے معانیدیکھیے

مَرنے جائیں ، مَلاریں گائیں

marne jaa.e.n , malaare.n gaa.e.nमरने जाएँ , मलारें गाएँ

ضرب المثل

مَرنے جائیں ، مَلاریں گائیں کے اردو معانی

  • ایسے بے فکر آدمی ہیں کہ مرنے کو بھی کھیل سمجھ کر گیت گاتے ہیں ، بے پروا اور آزاد طبع نیز شیخی خورے کی نسبت بولتے ہیں

मरने जाएँ , मलारें गाएँ के हिंदी अर्थ

  • ऐसे बेफ़िकर आदमी हैं कि मरने को भी खेल समझ कर गीत गाते हैं, बेपर्वा और आज़ाद तबा नीज़ शेखी ख़ोरे की निसबत बोलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرنے جائیں ، مَلاریں گائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرنے جائیں ، مَلاریں گائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words