تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَروڑ" کے متعقلہ نتائج

ہَیضَہ

ایک متعدی بیماری جس میں فاسد اور غیر ہضم ہونے والے اجزا بدن سے معدے میں آجاتے ہیں اور دست و قے کی صورت میں خارج ہوتے ہیں، فساد ہضم نیز پیچش، جلاب

ہَیضَہ ہونا

ہَیضَہ کَرنا

ہیضے کی بیماری میں مبتلا ہونا

ہَیضَہ ہو جانا

ہیضے کی بیماری ہونا ، ہیضے کی بیماری میں مبتلا ہونا

ہَیضَہ پَھیلا ہونا

ہیضے کی بیماری عام ہوجانا ، ہیضے کی وباء ہونا۔

ہَیضَہ کَر کے مَرنا

ہیضے کی بیماری سے مرنا، ہیضے میں مبتلا ہو کر انتقال کر جانا ۔

ہَیضَہ پُھوٹ پَڑنا

ہیضے کی بیماری پھیل جانا ، ہیضے کا وبائی صورت اختیار کر لینا ۔

ہَیضَہ شائع ہونا

ہیضہ پھیلا ہونا، ہیضے کی بیماری عام ہونا

ہَیضَۂِ وَبائی

ہَیضَۂ اِمتِلائی

(طب) ایسا ہیضہ جس میں متلی اور قے شدت سے ہوتی ہے

بَند ہَیضَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَروڑ کے معانیدیکھیے

مَروڑ

maro.Dमरोड़

اصل: ہندی

وزن : 121

موضوعات: طبعی طب طبیعیات

مَروڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پیچ، خم، بل
  • پیٹ میں اینٹھن کی تکلیف
  • ہاتھ پاؤں یا گردن کو کج کرنا، موڑ توڑ، توڑ موڑ
  • پیچش کی بیماری
  • پیچ و تاب
  • اینٹھن، تشنج
  • اینٹھ، اکڑ، تمکنت، نخوت، مڑک، بل ، زور
  • غصہ، تیہا، بے چینی، تکلیف
  • (طبیعیات) لچک
  • قراقر، کرکری

شعر

English meaning of maro.D

Noun, Feminine

  • turn, bend, flexion, convolution, writhe, contortion
  • spasm, abdominal or intestinal spasm, gripe, dysentery, twist, cramps

मरोड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पेचिश की बीमारी, घुमाव-फिराव; चक्कर, ऐंठन

مَروڑ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَروڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَروڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone