تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرقُومَہ" کے متعقلہ نتائج

تَحْرِیری

نوشتہ، لکھا ہوا، قلم بند کیا ہوا، دستاویزی

تَحریری بَیان

تَہْدِیدی

تہدید سے منسوب، جس میں تن٘بیہ وہ تہدید ہو، دھمکی بھرا

تَحْرِیری حُکْم

وہ حکم جو لکھ کر دیا جائے

تَحْرِیری فَرمان

وہ حکم جو لکھ کر دیا جائے

ٹَھرّی

ٹھرا (رک) کی تانیث

ٹَھرّا

دیسی اور خراب شراب جو عموماً شیرے کو سڑا کر بنائی جاتی ہے، سستی اور گھٹیا قسم کی شراب جسے عموماً ادنے درجے کے لوگ پیتے ہیں (اسے دارو بھی کہتے ہیں)

تھرا

تھرانا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

ٹُھرِّی

ٹھڈی

تَحَرّی

حقیقت کی جستجو، صحیح راہ کی تلاش، عمدہ اور بہتر چیز کا انتخاب

ٹَھرَّہ

رک : ٹھّرا.

تَحَدِّی

مقابلہ ، غالب آنے کی جدوجہد ، حریف کو مقابلے کی دعوت ، لڑائی.

تَہَدّی

ہدیہ یا تحفہ دینا، ہدیہ، تحفہ

تَہْدِیدی قانُون

تہدید کے متعلق قانون، ان٘گ: Statute Premunise.

تِہ دَری

(معماری) رک: سہ دری.

تَہ داری

پہلو داری، دقت، مشکل، پیچیدگی.

اِسْتِغاثَہ تَحْریری

لکھ کر درخواست عدالت میں پیش کرنا

شَہادَتِ تحْرِیری

(قانون) کاغذات اور دستاویز کے ذریعے گواہی

وَصِیَّتِ تَحریری

تحریر شدہ ہدایت یا نصیحت (وصیت زبانی کے مقابل)

آئینِ تحریری

رقم شدہ قانون یا آئین، نوشتہ قانون، قوانین ریاست، دستاویزی قانون

قانُونِ تَحْرِیری

وہ قانون جس کو حاکم یا اس کا نائب وضع کرکے تحریر میں لے آتا ہے.

اِظْہارِ تَحرِیری

قانُونِ غَیر تَحْرِیری

وہ قانون جس کو حاکمِ ضلع یا اس کے نائب کے سوا کسی اور نے بنایا ہو اس کی تین قسمیں ہیں (۱) رواجاتِ عام (۲) رواجاتِ خاص (۳) خاص قوانین .

بَیانِ تَحرِیری

لکھا ہوا بیان

رِہْنِ تَحْرِیری

وہ رہن جو لکھا ہوا ہو، وہ رہن جو نوشت سے ہو، جو رہن زبانی ہو

ثُبُوتِ تَحرِیری

ٹَھرّا اُڑانا

ادنیٰ درجے کی شراب پینا.

تُھدّا چَڑْھنا

خفا ہونا ، منھ بن جانا ، تیوری چڑھنا.

تَھرّا دینا

تھرا جانا (رک) کا تعدیہ.

تَھرّا کے رَہ جانا

رک : تھرا جانا.

تَھرّا جانا

کانپنے لگنا ، خوف سے لرزنے لگنا ، رک : تَھرانا.

تَھرّا اُٹْھنا

سخت کانپنا ، کانپ جانا ، رک : تھرانا.

قانُونِ تَہْدِیدی

وہ قانون جس کی رُو سے یہ ظاہر کیا جاتا ہے کہ اس شخص کو جو فلاں فعل ناجائز کرے کیا سزا ملنی چاہیے.

ہاتھ پاؤں تَھرّا جانا

خوف یا دہشت کے باعث ہاتھ پانو کانپنے لگنا ۔

زَمِین تَھرّا جانا

ہل چل مچنا

غُصّے کے مارے تَھرّا اُٹْھنا

غصّے کی شدّت سے کانپ اُٹھنا .

جِگَر تَھرّا جانا

کانپ جانا، خوف سے دہل جانا، بہت خوف کھانا

تُھو تُھو تُھدّا

جب کسی کھیل یا شرط میں کوئی لڑکا ہارنے لگتا ہے اور اسے کوئی عذر پیش ہوتا ہے تو یہ لفظ کہتا ہے یعنی ابھی سہی نہیں ہے

ساسَر سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

ساس گھبرا نہیں کہ کام مندا ہے ، جب خدا دینے کو آتا ہے تو تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

ساسَڑ سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

ساس گھبرا نہیں کہ کام مندا ہے ، جب خدا دینے کو آتا ہے تو تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرقُومَہ کے معانیدیکھیے

مَرقُومَہ

marquumaमर्क़ूमा

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: رَقَمَ

مَرقُومَہ کے اردو معانی

صفت

  • لکھا گیا، لکھا ہوا، تحریر کیا ہوا، تحریر کردہ، تراکیب میں مستعمل

English meaning of marquuma

Adjective

मर्क़ूमा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लिखा गया, लिखा हुआ, लिखित

مَرقُومَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرقُومَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرقُومَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone