تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھرّا" کے متعقلہ نتائج

ٹَھرّا

دیسی اور خراب شراب جو عموماً شیرے کو سڑا کر بنائی جاتی ہے، سستی اور گھٹیا قسم کی شراب جسے عموماً ادنے درجے کے لوگ پیتے ہیں (اسے دارو بھی کہتے ہیں)

ٹَھرّا اُڑانا

ادنیٰ درجے کی شراب پینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھرّا کے معانیدیکھیے

ٹَھرّا

Tharraaठर्रा

اصل: ہندی

وزن : 22

ٹَھرّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دیسی اور خراب شراب جو عموماً شیرے کو سڑا کر بنائی جاتی ہے، سستی اور گھٹیا قسم کی شراب جسے عموماً ادنے درجے کے لوگ پیتے ہیں (اسے دارو بھی کہتے ہیں)
  • انگیا کے بند، انگیا کی تنی
  • انگیا کے حاشیے کی گوٹ کے اندر دی ہوئی موٹی ڈوری
  • کچی اینٹ، وہ اینٹ جو اچھی طرح پکی نہ ہو
  • ایک قسم کا گنوارو جوتا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Tharraa

Noun, Masculine

  • inferior kind of alcoholic drink, country liquor, home-made toddy
  • half-baked brick
  • main string of brassiere
  • cheap kind of shoe

ठर्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • महुए के फलों के रस से बनी हुई एक प्रकार की देशी शराब।
  • बटा हुआ मोटा डोरा या सूत जिसमें प्रायः कुछ अकड़ या ऐंठ रहती है।
  • एक किस्म का गंवारू जूता
  • अंगिया के बंद, अंगिया की तनी
  • अंगिया के हाशीए की गोट के अंदर दी हुई मोटी डोरी
  • कच्ची एण्ट, वो एण्ट जो अच्छी तरह पक्की ना हो
  • देशी शराब; दारू
  • देसी और ख़राब शराब जो उमूमन शेरे को सड़ा कर बनाई जाती है, सस्ती और घटिया किस्म की शराब जिसे उमूमन अदने दर्जे के लोग पीते हैं (उसे दारू भी कहते हैं)
  • महुए आदि से बना मादक पेय
  • बटा हुआ मोटा सूत या डोरा
  • अधपकी ईंट।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھرّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھرّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone