تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَرتا کیا نَہ کَرتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَرتا کیا نَہ کَرتا کے معانیدیکھیے
مَرتا کیا نَہ کَرتا کے اردو معانی
- جس کی جان پر آ بنتی ہے وہ سب کچھ کر گزرتا ہے، بے بسی کی حالت میں سب کچھ کرنا پڑتا ہے
- اس شخص کے لئے بولتے ہیں جو اپنی زندگی سے ناامید ہو کر جو چاہے کرے
English meaning of martaa kyaa na kartaa
- perforce (I, he) had to do
मरता क्या न करता के हिंदी अर्थ
- जिस की जान पर आ बनती है वो सब कुछ कर गुज़रता है, विवशता की स्थिति में सब कुछ करना पड़ता है
- उस व्यक्ति के लिए बोलते हैं जो अपने जीवन से निराश हो कर जो चाहे करे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَرتا کیا نَہ کَرتا)
مَرتا کیا نَہ کَرتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔