تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَروا" کے متعقلہ نتائج

مَروا

(سنگ تراشی) بڑے بڑے سنگین محراب دار پھاٹکوں کے کواڑ کی چول کا گھر (بھید) بنا ہوا پتھر کا توڑا یعنی وہ پتھر کا توڑا جس میں پھاٹک کے کواڑ کی چول بنی ہو (مربط کا بگاڑ)

مَروانِیَہ

رک : مروانی ۔

مَروہ

محبت ، شفقت ، مہربانی ، کرم ، رحم ؛ انسانیت

مَرواری

ایک وضع کی گھاس جس کے پیدا ہونے سے زمین ناقابل کاشت ہو جاتی ہے ۔

مَروانا

ہلاک کروانا، قتل کرانا، کسی کو مارنے پیٹنے کا کام دوسرے سے کرانا

مَروانی

مروان بن مالک سے منسوب یا متعلق ؛ مروان کا ۔

مَروارِیدی

مروارید (رک) سے منسوب یا متعلق ، مروارید کا بنا ہوا ، جس میں مروارید شامل ہوں (عموماً معجون ، خمیرہ وغیرہ)

مَروارِید

موتی، گوہر، در، وہ گول گول دانے جو سیپی کے اندر سے نکلتے ہیں

مَروارِیدِ ناسُفتَہ

بغیر سوراخ کا مروارید موتی، مجازاً: کنوارا

مَروارِید سَیّال

(طب) مروارید سے بنائی ہوئی ایک دوا جو مائع صورت میں ہوتی ہے ۔

مَروہی

شفیق ، مہربان ، رحم کرنے والا ؛ شفیق یا رحیم شخص

اردو، انگلش اور ہندی میں مَروا کے معانیدیکھیے

مَروا

marvaaमरवा

وزن : 22

موضوعات: پودا سنگتراشی

مَروا کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • (سنگ تراشی) بڑے بڑے سنگین محراب دار پھاٹکوں کے کواڑ کی چول کا گھر (بھید) بنا ہوا پتھر کا توڑا یعنی وہ پتھر کا توڑا جس میں پھاٹک کے کواڑ کی چول بنی ہو (مربط کا بگاڑ)

سنسکرت - اسم، مذکر

  • تلسی کی قسم کا پودا جس کا پتّہ نہایت تیز خوشبودار ہوتا ہے نیز ایک قسم کی خوشبودار کڑوی گھاس

شعر

English meaning of marvaa

Arabic - Noun, Masculine

  • (Sculpture) tenon of arched massive stone gates

Sanskrit - Noun, Masculine

  • name of a strong-scented plant Artemisia vulgaris, the plant Ocimum pilosum, sweet marjoram, Origanum majorana, mugwort

मरवा के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संग-तराशी) बड़े-बड़े पत्थर का बना हुआ मेहराबदार फाटकों के किवाड़ की चूल का घर (भेद), बना हुआ पत्थर का तोड़ा अर्थात वो पत्थर का तोड़ा जिसमें फाटक के किवाड़ की चूल बनी हो

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बनतुलसी या बबरी की जाति के एक पौधे का नाम, तुलसी के प्रकार का पौधा जिसका पत्ता तीव्र सुगंध वाला होता है तथा एक प्रकार की सुगंधित कड़वी घास, मरुआ, नागदौना, नादबोई, नागबेल, मरुवक

مَروا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَروا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَروا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words