تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَریادا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَریادا کے معانیدیکھیے
مَریادا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عزت و ناموس نیز تعظیم، قدر
- حد، سرحد، کنارہ، سیما، اخیر، انجام، قانونی حد، رسومات یا قانون کی پابندی، رسم و رواج، حد میں رہنا، سلیقہ، شائستگی، تہذیب، انسانیت، دیانت داری، ایمانداری، سچائی، شہرت، نیک نامی، درجہ، عہدہ، مرتبہ، عہد، پیمان، معاہدہ، ایک قسم کی انگوٹھی، جو بطور گنڈے یا تعویذ کے استعمال کرتے ہیں
English meaning of maryaadaa
Noun, Feminine
- respect, honour, dignity
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَریادا)
مَریادا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔