تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَساحَت" کے متعقلہ نتائج

مَساحَت

زمین کی پیمائش نیز اس سے متعلق علم، پیمائش

مَساحَتی

مساحت (رک) سے متعلق ، مساحت کا ، پیمائش کا ، ماپ والا ، پیمائشی ۔

مَساحَت گَر

پیمائش کرنے والا ، ناپنے والا ، مہندس ۔

مَساحَت داں

مساحت جاننے والا ، مساحت کا ماہر یا عالم ، مہندس ، امین پیمائش ۔

مَساحَت کَرنا

مَساحَتُ المُثَلَّثات

ریاضی کا وہ شعبہ جس میں مثلث کے ضلعوں اور زاویوں کی باہمی نسبت سے بحث کی جائے ، علم مثلث (Trignometry)۔

عِلْمِ مَساحَت

علم ہندسہ کی شاخ جس سے اضلاع کا طول ، سطحوں کا رقبہ اور مجسمات کی جسامت وغیرہ معلوم کی جائے ، زمین کی پیمائش کا فن .

حاصِلِ مَساحَت

لمبائی ، چوڑائی اور اون٘چائی یا گہرائی کی ضرب کا نتیجہ، مکعب.

مَحْکَمَۂِ مَساحَت

نِشانِ مَساحَت

پیمائش کا نشان ، اس میں نشان ِسرحد بھی شامل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَساحَت کے معانیدیکھیے

مَساحَت

masaahatमसाहत

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: ریاضی

اشتقاق: ساحَ

مَساحَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زمین کی پیمائش نیز اس سے متعلق علم، پیمائش
  • علم ہندسہ، جیومیٹری
  • (جبر و مقابلہ) ابعاد
  • (ریاضی) لمبائی، رقبہ اور جسامت یا مقدار حجم معلوم کرنے کے اصول

English meaning of masaahat

Noun, Feminine

  • surveying, measurement, land survey
  • measuring
  • measurement
  • survey (of land)
  • dimension
  • mensuration
  • geometry

मसाहत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • क्षेत्रमिति।
  • नापना। पैमाइश।

مَساحَت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَساحَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَساحَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words