تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَساج" کے متعقلہ نتائج

دَلَّاک

وہ شخض جو حمَام میں بدن ملتا ہے، مالیشیا، حجّام

دَلّاکی

دلاک کا پیشہ ، دلّاک کا کام ، حمام میں مالش کرنے کی خدمت .

دَلَّڑ

سر .

کِیسَۂ دَلّاک

بدن ملنے کا دستہ، حمامی کا تھیلا

پَنْجَۂِ دَلّاک

(حمام میں نہاتے وقت) بدن ملنے والے خادم کا ہاتھ ، کیسۂ دلاک.

ڈَلّو کا دَسَہْرا

ایک مزاحیہ کِردار ؛ قدیم زمانے میں برات کے آگے آرائش کے ذیل میں عجیب الہئیت انسان ہوتا تھا جس کے ساتھ ہن٘سانے والی چیزیں ہوتی تھیں ، زائد چیز.

دَلِیل کَرْنا

بحث کرنا، مناظرہ کرنا، حجت پیش کرنا

دَلِیلِ قَوی

دَلِیلِ قاطِع

انتہائی ثبوت ، اتمامِ حجّت .

دَلِیلِ کامِل

(قانون) مکمل توجیہہ، پورا ثبوت

دَلِیلِ قَطَعی

واضح ثبوت ، حتمی ثبوت .

دَلِیلِ اِقْناعی

ثبوت قناعت ، دلیل یا مفروضہ دلیل جس پر قناعت کر لی جائے .

دِلُّو کا دَسیرا

وہ شخض جسے بلاوجہ اہمیّت حاصل ہو جائے؛ مداخلت بیجا، دخل در معقولات

داعی اِلَی الْخَیر

نیک کاموں کی طرف بُلانے والا، لوگوں کو خیر اور نیکی کی طرف بلانے والا، خیر اندیش

دِلّی کی بیٹی، مَتُھرا کی گائے، کَرم پُھوٹے تو باہَر جائے

غیر برادری یا غیر قوم میں شادی کرنے کے موقع پر مستعمل

دَلِیلِ عَقْلی

واضح منطقی دلیل .

دِلّی کا روڑا

دلّی کا باشندہ، دہلوی الاصل، اس علاقے کا قدیم باشندہ جو یہاں کی زبان و تہذیب کا نمائندہ ہو

دلی کے دیوالی، منہ چکنا پیٹ خالی

دلی کے باشندے کو بہت بن سنور کے رہتے ہیں جبکہ عموماً بھوکے مرتے ہیں

دِلّی کی دِل والی مُنھ چِکْنا پیٹ خالی

اس موقع پر مستعمل کہ بیسہ پاس نہ ہو اور سفید پوشی یا ظاہری رکھ رکھاؤ باقی ہو ، یا اصل میں کچھ نہ ہو مگر ظاہر ٹیم ٹام ہو .

دِلّی کی دال والی مُنہ چِکْنا پیٹ خالی

دِلّی کی دال بیچنے والی کی بِکری بہت کم ہوتی ہے ، اس لیے خستہ حال رہتی ہے ؛ دلّی میں عموماً گوشت کھایا جاتا ہے اس لیے دال کے خریدار کم ہیں .

دِلّی کا لَڑْکا ہے

باشندۂ دہلی ہے .

دِلّی کے روڑے ہونا

اہلِ دہلی کی زبان سے تصحیح کرنا .

دِلّی کی بیٹی مَتُھرا کی گائے کَرْم پھوٹیں تو باہَر جائے

دِلّی کی کَمائی دِلّی ہی میں گَنوائی

کچھ بچایا نہیں سب کچھ خرچ کر دیا .

دِلّی کی کَمائی کاندُو کے نالے میں بَہائی

اس محل پر بولتے ہیں کہ جب کوئی شخض باہر کمائی کر کے وہیں صرف کر دے اور گھر خالی ہاتھ جیسا گیا تھا ویسا ہی واپس آئے .

دِلّی کی کَمائی بارَہ بَنکی میں گَنوائی

کسی کا محنت سے پیدا کیا ہو مال جب بُری طرح خرچ ہو جاتا ہے تو سننے والا کہتا ہے .

دِلّی کے بانکے جِن کی جُوتی میں سَو سَو ٹانکے

دلّی کے بانکے چاہے کیسے غریب ہوں بن ٹھن کے نکلتے ہیں .

دِلّی کی کَمائی بَھنگ کے بھاڑے میں گَنوائی

ساری عمر کی محنت رائگاں گئی ، یا مال مفت میں ضائع کرنے کی بابت کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَساج کے معانیدیکھیے

مَساج

masaajमसाज

اصل: انگریزی

مَساج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہاتھوں سے جسم کو ملنا یا سہلانا، مشت مال، جسم کی مالش

मसाज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हाथों से शरीर को मलना अथवा सहलाना, चंपी प्रक्रिया, शरीर की मालिश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَساج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَساج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone