تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَسان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَسان کے معانیدیکھیے
مَسان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہندوؤں کے مردے جلائے جانے کی جگہ، مرگھٹ، مردہ گھاٹ، شمشان
- قبرستان
- بچوں کی ایک بیماری کا نام جو پرانے عام خیال کے مطابق خبیث روح کے حلول کرنے کی وجہ سے پیدا ہوتی تھی جس میں ہاتھ پاؤں ٹیڑھے ہو جاتے ہیں نیز پسلی کا خلل، ام الصبیان، سوکھے کی بیماری (Rickets)
- (بچوں کی) کالی کھانسی(ماخوذ : پلیٹس)۔ خبیث روحوں کو تابع کرنے کا ایک سفلی علم، بھوت بدیا
- خبیث روح جو بچوں کو پریشان کرتی ہے، بھوت
- (شاذ) مردہ جسم
- مذکر۔ جنتر منتر
English meaning of masaan
Noun, Masculine
- a disease of infancy
- a heap of dust
- convulsion, crematatory,
- crematorium, place where the Hindus burn their dead
- evil spirit, possession by evil spirit
मसान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह जगह जहाँ हिंदू मुर्दे जलाते हैं, मरघट, मुर्दा घाट, श्मशान
- प्रेतात्मा जो बच्चों को परेशान करती है, भूत-पिशाच आदि
- युद्धभूमि या रणक्षेत्र जिसमें श्मशान की तरह लाशों का ढेर लग जाता है
- बुरी आत्माओं या भूतों को वश में करने का ज्ञान
- बच्चों की एक बीमारी जिसमें हाथ और पैर टेढ़े हो जाते हैं
- (बच्चों की) काली खाँसी
مَسان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَسان)
مَسان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔