تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسان" کے متعقلہ نتائج

رَسان

آہستگی، نرمی، مُلائمت، دِھیما پن

رَسانِنْدَہ

رَسانا

(اچار سازی) کچے پھل یا ترکاری کے قتلوں کو کھٹے رس یا تُرش مسالوں کے پانی میں کھٹیانا (اچار وغیرہ کے لیے).

رَسانی

پہن٘چانا

رَسانْگی

پہن٘چانا.

رَسان کی

جو پیار اور نرمی کے ساتھ سمجھائی گئی ہو (بات یا گفتگو وغیرہ).

رَسان سے

دھیرے سے، نرمی سے، آہستگی کے ساتھ

رَسانْیَت

نرمی، پیار، آہستگی

رَسان رَسان

دھیرے دھیرے ، آہستہ آہستہ ، چپکے چپکے ؛ دھیمی رفتار یا مدّھم سُر کے ساتھ.

رَسان میں

نرمی اور پیار کے ساتھ.

رَسانا بَسانا

رسنا بسنا (رک) کا تعدیہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسان کے معانیدیکھیے

رَسان

rasaanरसान

وزن : 121

دیکھیے: رَسایَن

رَسان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آہستگی، نرمی، مُلائمت، دِھیما پن

اسم، مذکر

  • رک : رساین جو زیادہ مستعمل ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of rasaan

Noun, Feminine

  • gentleness, slowly
  • slowness, gentleness

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسان)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words