تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَسَکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَسَکْنا کے معانیدیکھیے
مَسَکْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- ۱۔ چھونا ، ہاتھ پھیرنا ، رگڑنا ۔
- تنگ ہونے یا دباؤ یا زور پڑنے سے کپڑے کا خفیف سا پھٹ جانا ، چاک ہونا ، جھر جانا ، چرنا ۔
- ۱۔ اپنی جگہ سے ہلنا ، حرکت کرنا ، جنبش کرنا ۔
- ۲۔ دبانا ، دبوچنا ، بھینچنا ۔
- ۲۔ بدن لچکنا ، ناچنے میں بدن کو حرکت دینا ۔
شعر
یہ کیا ستم کیا تم نے تو چاک کر ڈالا
ذرا ذرا سا مسکنا تھا دوستی کا لباس
English meaning of masaknaa
Intransitive verb
- to be torn or rent, (fabric) to have a run giving the appearance of a ladder, warp or weft to break or loosen due to stretching, texture of fabric be loosened
मसकना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- तनाव या दबाव के कारण किसी कपड़े का तार-तार हो जाना या फट जाना, अपने स्थान से हटना या हिलना, हरकत करना, हिलना-डुलना, दबाना, दबोचना, भींचना, स्पर्श करना, छूना, हाथ फेरना, रगड़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَسَکْنا)
مَسَکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔