تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرَکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرَکْنا کے معانیدیکھیے
دَرَکْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- چوٹ لگنے، ضرب لگنے یا دبنے کی وجہ سے کسی چیز کا کچھ کٹ یا پھٹ جانا
- (شیشے کے برتن وغیرہ کا) تڑقنا، بال پڑنا، شگاف پڑنا، درار پڑنا، چیر پڑنا
- چٹخنا، پھٹنا، تڑکنا
- (تانا بانا، کپڑا) مسکنا
- چرنا جیسے: چھاتی درکنا
- (مجازاً) جدائی ہونا، نفاق ہونا
English meaning of daraknaa
दरकना के हिंदी अर्थ
دَرَکْنا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرَکْنا)
دَرَکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔