تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسَکْنا" کے متعقلہ نتائج

دَرَکْنا

چوٹ لگنے، ضرب لگنے یا دبنے کی وجہ سے کسی چیز کا کچھ کٹ یا پھٹ جانا

چھاتی دَرَکْنا

سخت صدمہ ہونا ، سینہ شق ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسَکْنا کے معانیدیکھیے

مَسَکْنا

masaknaaमसकना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

مَسَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ۱۔ چھونا ، ہاتھ پھیرنا ، رگڑنا ۔
  • تنگ ہونے یا دباؤ یا زور پڑنے سے کپڑے کا خفیف سا پھٹ جانا ، چاک ہونا ، جھر جانا ، چرنا ۔
  • ۱۔ اپنی جگہ سے ہلنا ، حرکت کرنا ، جنبش کرنا ۔
  • ۲۔ دبانا ، دبوچنا ، بھینچنا ۔
  • ۲۔ بدن لچکنا ، ناچنے میں بدن کو حرکت دینا ۔

شعر

English meaning of masaknaa

Intransitive verb

  • to be torn or rent, (fabric) to have a run giving the appearance of a ladder, warp or weft to break or loosen due to stretching, texture of fabric be loosened

मसकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • तनाव या दबाव के कारण किसी कपड़े का तार-तार हो जाना या फट जाना, अपने स्थान से हटना या हिलना, हरकत करना, हिलना-डुलना, दबाना, दबोचना, भींचना, स्पर्श करना, छूना, हाथ फेरना, रगड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone