تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَصْدَرِ لازِم" کے متعقلہ نتائج

مَصْدَرِ لازِم

وہ مصدر جو صرف فاعل کو ہی چاہے، جیسے: دوڑنا وغیرہ، وہ مصدر جو صرف فاعل پر تمام ہو جائے، جیسے : آنا، جانا، وہ مصدر ہے جو صرف فعل فاعل پر ختم ہو جائے اور معنوں کی ضرورت نہ ہو

مَصْدَرِ لازِمی

رک : مصدرِ لازم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَصْدَرِ لازِم کے معانیدیکھیے

مَصْدَرِ لازِم

masdar-e-laazimमस्दर-ए-लाज़िम

اصل: عربی

وزن : 21222

موضوعات: قواعد

مَصْدَرِ لازِم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مصدر جو صرف فاعل کو ہی چاہے، جیسے: دوڑنا وغیرہ، وہ مصدر جو صرف فاعل پر تمام ہو جائے، جیسے : آنا، جانا، وہ مصدر ہے جو صرف فعل فاعل پر ختم ہو جائے اور معنوں کی ضرورت نہ ہو

English meaning of masdar-e-laazim

Noun, Masculine

  • intransitive infinitive

मस्दर-ए-लाज़िम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह मस्दर जिसकी क्रियाएँ अकर्मक हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَصْدَرِ لازِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَصْدَرِ لازِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone