تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَصْدَر وَضَعی" کے متعقلہ نتائج

وَضعی

۱۔ وضع (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ شکل و صورت وغیرہ کے متعلق نیز اثباتی ، ایجابی

وَضّاعی

وضّاع (رک) کا کام ؛ ایسی شے کا بنا لینا جو فی الحقیقت نہ ہو (جھوٹی بات یا چیز وغیرہ) وضع کرلینا

وَضائِع

سپاہی جو چھاؤنی میں مقیم ہوں اور ضرورت پڑنے پر ایک جگہ سے دوسری جگہ حرکت کرتے رہیں نیز کمک کے لیے محفوظ رکھی گئی فوج

وَجَعِ مَفاصِل

رک : وجع المفاصل ؛ جوڑوں کا درد ۔

وَجَعِ مَفاصِلی

وجع ِمفاصل (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ گٹھیا کی بیماری کا ۔

وَضْع تَراش

خاص انداز ، نیا انداز رکھنا

وَضْع قَدِیمانَہ

پرانی روش، طرز کہن، وضع داری

وضع آزادانہ

وَضْع اِحتِیاط

وضع داری، بر بنائے مزاج باز رہنے کی حالت

وَضْعِ اِصطِلاحات

اصطلاحات بنانے کا کام ، علمی اور فنی الفاظ کو خاص معنی دینے کا عمل ، اصطلاح سازی

واضِع قانُون

قانون بنانے والا، قانون ساز، مقنّن، قانون لکھنے یا مرتب کرنے والا، حسب رواج احکام و ہدایات بنانے والا

وَضائَت

حسن ؛ پاکیزگی ؛ خوبی ؛ رنگ کی خوبصورتی ، چہرے کی روشنی

وَضعاً

بطور وضع ، ہیئت میں، شکل و صورت میں، صورت کے لحاظ سے، وضع کے اعتبار سے، شکل و صورت سے، حلیہ کے اعتبار سے، ظاہری حالت سے، طور طریق سے، رنگ ڈھنگ سے، طرز اور چال ڈھال سے، چلن کے اعتبار سے

وَظائِفی

(وہ مرض) جو صرف کسی عضو کی کارکردگی کو متاثر کرے ساخت کو نہیں ، وظیفی ، فعلی ۔

وَظَائِف

وہ رقوم جو نادار طالب علموں کو اُن کے علمی و دیگر اخراجات کے یے عموماً سرکار کی جانب سے دی جائے، نمایاں کامیابی پر آگے پڑھنے کے لیے امدادی وظیفے، اسکول ، یونیورسٹی مقامی حکومت وغیرہ کے سرمائے سے، اسکالر شپ

واضِعان

واضع (رک) کی جمع ، واضعین ، بنانے یا ایجاد کرنے والے ۔

واضِعِین

واضع (رک) کی جمع ، قانون بنانے والے لوگ ۔

وَضاعَت

بے عزتی، ہتک، خفت، شرمندگی

وَظائِفِ اَعضا

وہ کام جو انسانی اعضا انجام دیتے ہیں ، اعضا کے افعال ۔

وَظائِف دینا

انعام یا امداد کی صورت میں خصوصی رقم دینا نیز تنخواہ یا اُجرت دینا

واضِعِین قانُون

قانون بنانے والے لوگ یا ادارے، قانون ساز افراد یا ادارے، قانون لکھنے والے مرتب کرنے والے

وَظائِفُ الاَعضا

رک : وظائف اعضا ۔

واضِعانِ قانُون

واضع قانون کی جمع، قانون بنانے والے لوگ یا ادارے، قانون ساز افراد یا ادارے، قانون لکھنے والے مرتب کرنے والے

خوش وَضَعی

فیشن، ظاہری ٹیپ ٹاپ، دلکش انداز

بَد وَضَعی

اوباشی، آوارہ گردی، بدچلنی، بدقماشی، بدکاری، بد کرداری، بدمعاشی، عیاشی، کمینگی، لچا پن

واضِعِینِ دَسْتُور

آئین بنانے والے لوگ ، وہ لوگ جو دستور سازی کریں ۔

وَاضِعَانِ دَسْتُورْ

قوانین اور دستور بنانے والے

بِیگانَہ وَضَعی

وَظائِفی خِطَّہ

(جغرافیہ) وہ علاقہ جو کسی مخصوص قسم کی معاشی یا صنعتی یا فنی خدمات انجام دینے میں نمایاں حیثیت رکھتا ہو اور یہاں مختلف النوع کام انجام پاتے ہوں ۔

مَصْدَر وَضَعی

وہ مصدر جو دراصل مصدری معنی کے واسطے موضوع ہوا ہو

وَضْعائِین

۔مونث۔ (ع) وضع کی جمع ۔ وضعیں۔ طرحیں۔

وَضْعِ عامْیانَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَصْدَر وَضَعی کے معانیدیکھیے

مَصْدَر وَضَعی

masdar-e-vaza'iiमस्दर-ए-वज़'ई

اصل: عربی

وزن : 212112

مَصْدَر وَضَعی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مصدر جو دراصل مصدری معنی کے واسطے موضوع ہوا ہو

English meaning of masdar-e-vaza'ii

Noun, Masculine

  • the noun of action of the same language

मस्दर-ए-वज़'ई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह मस्दर जो उसी भाषा का हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَصْدَر وَضَعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَصْدَر وَضَعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone