تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَظَائِف" کے متعقلہ نتائج

وَظَائِف

وہ رقوم جو نادار طالب علموں کو اُن کے علمی و دیگر اخراجات کے یے عموماً سرکار کی جانب سے دی جائے، نمایاں کامیابی پر آگے پڑھنے کے لیے امدادی وظیفے، اسکول ، یونیورسٹی مقامی حکومت وغیرہ کے سرمائے سے، اسکالر شپ

اردو، انگلش اور ہندی میں وَظَائِف کے معانیدیکھیے

وَظَائِف

vazaa.ifवज़ाइफ़

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: بشریات

اشتقاق: وَظَفَ

وَظَائِف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ رقوم جو نادار طالب علموں کو اُن کے علمی و دیگر اخراجات کے یے عموماً سرکار کی جانب سے دی جائے، نمایاں کامیابی پر آگے پڑھنے کے لیے امدادی وظیفے، اسکول ، یونیورسٹی مقامی حکومت وغیرہ کے سرمائے سے، اسکالر شپ
  • سالانہ یا ماہانہ مقرر کردہ امدادی رقم جو ناداروں یا کسی حادثے یا جنگ میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کو دی جائے
  • بیت المال سے دی جانے والی رقوم
  • وظیفہ (رک) کی جمع، وہ دعائیں یا سورتیں یا آیات وغیرہ جو روز پڑھی جائیں ، روزانہ پڑھی جانے والی دعائیں نیز وہ دعائیں یا آیات وغیرہ جو مخصوص تعداد میں صرف ایک دن یا مخصوص دنوں تک پڑھی جائیں، اوراد، اشغال، تسبیحات، اذکار
  • حسن خدمات کے صلے میں کسی بادشاہ یا والی ریاست کی طرف سے عطا کی ہوئی جاگیریں وغیرہ
  • حروف کی حرکات اور قواعد کے افعال
  • فریضے، فرائض، کارہائے منصبی، نیز وہ سارے کام جو روزانہ پابندی سے کیے جائیں، معمولات
  • مخصوص رقم جو ضروریات پوری کرنے کے لیے مخصوص مدت تک یا مقرہ وقت پر دی جائے، تنخواہ، درماہہ
  • امداد
  • وہ کام جو اعضائے جسمانی انجام دیتے ہیں، (انسانی جسم کے) افعال

شعر

English meaning of vazaa.if

Noun, Masculine

  • pensions, stipends, rations, daily allowances
  • scholarships
  • agreements, contracts
  • duties, daily tasks
  • prayers, religious chanting

वज़ाइफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ‘वज़ीफ़ः’ का बहु., छात्र- वृत्तियाँ, मंत्रजाप आदि।

وَظَائِف کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَظَائِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَظَائِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words