تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَصْدَر کا قاعِدَہ" کے متعقلہ نتائج

مَصْدَر کا قاعِدَہ

۔خاص فصحائے دہلی اور متقدمین لکھنؤ اس حالت میں جب مفعلول کسی فعل کا مونث ہو۔ علامت مصدری یعنی ناکے الف کویائے معروف سے بدل کر بولتے ہیں۔ جیسے بات کرنی چاہیے جان دینی دشوارہوگئی۔ اب فصحائے متاخرین لکھنؤ اس طرح نہیں بولتے۔ دیکھونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَصْدَر کا قاعِدَہ کے معانیدیکھیے

مَصْدَر کا قاعِدَہ

masdar kaa qaa'idaमस्दर का क़ा'इदा

مَصْدَر کا قاعِدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔خاص فصحائے دہلی اور متقدمین لکھنؤ اس حالت میں جب مفعلول کسی فعل کا مونث ہو۔ علامت مصدری یعنی ناکے الف کویائے معروف سے بدل کر بولتے ہیں۔ جیسے بات کرنی چاہیے جان دینی دشوارہوگئی۔ اب فصحائے متاخرین لکھنؤ اس طرح نہیں بولتے۔ دیکھونا۔
  • جب مفعول کسی فعل کا مونث ہو علامت مصدری یعنی نا کے الف کو یائے معروف سے بدل کر بولتے ہیں جیسے بات کرنی چاہیے ، جان دینی دشوار ہو گئی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَصْدَر کا قاعِدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَصْدَر کا قاعِدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words