تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسیں بِھیگْنا" کے متعقلہ نتائج

مَسیں بِھیگْنا

۔ سبزہ آغاز ہونا۔ مونچھوں کا رواں نکلنا۔؎

مَسیں بِھیگْنے کا زَمانَہ

(مجازاً) ابتدا، آغاز، اٹھان کا زمانہ

جَرْگَہ میں بھیجنا

کسی مقدمہ کو سماعت کے لئے جرگے کے پاس پیش کرنا

بَھرے میں بَھرْنا

دولت میں دولت کا ملنا یا ملانا

ہَوا میں بُھولنا

تکبر کرنا ، مغرور ہو جانا ؛ گمان میں رہنا ۔

کان میں بَھرْنا

لگائی بجھائی کرنا ، (کسی کے خلاف) کان بھرنا ، ورغلانا

مَسْتی میں بَھرْنا

شہوت کا جوش پر ہونا

دُکھ میں بھانا

دکھ میں ڈالنا.

شِیشے میں بھانا

رک : شیشے میں اُتارنا.

آگ میں بُھلَسْنا

جل کر سیاہ ہو جانا

آگ میں بُھونْنا

جلانا، انتہائی سوزش میں مبتلا کرنا

عَذاب میں بھانا

مصیب میں مبتلا کرنا ، مشکل میں پھنسانا .

چَڑْھنا میں بَھڑَکنا

ہذیان بکنا ، بکواس کرنا ، احمقانہ باتیں کرنا .

ہَوا دِل میں بَھرنا

دل میں خواہش پیدا ہونا ، ارمان ہونا ۔

ہَواؤں میں بَھٹَکنا

دربدر پھرنا ، بالکل تنہا ہو جانا ، آوارہ گرد ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسیں بِھیگْنا کے معانیدیکھیے

مَسیں بِھیگْنا

mase.n bhiignaa•मसें भीगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَسیں بِھیگْنا کے اردو معانی

  • ۔ سبزہ آغاز ہونا۔ مونچھوں کا رواں نکلنا۔؎
  • مونچھوں کا آغاز ہونا ، سبزے کا آغاز ہونا ، مونچھوں کا رُواں نکلنا ، مونچھوں کی علامت نمایاں ہونا کہ یہ بلوغت کی علامت ہوتی ہے ، جوانی کی ابتدا ہونا ۔

Urdu meaning of mase.n bhiignaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ sabzaa aaGaaz honaa। muunchho.n ka ravaa.n nikalnaa।
  • muunchho.n ka aaGaaz honaa, sabze ka aaGaaz honaa, muunchho.n ka ruuvaa.n nikalnaa, muunchho.n kii alaamat numaayaa.n honaa ki ye baluuGat kii alaamat hotii hai, javaanii kii ibatidaa honaa

English meaning of mase.n bhiignaa

  • facial hair to appear

मसें भीगना के हिंदी अर्थ

  • ۔ सब्ज़ा आग़ाज़ होना। मूंछों का रवां निकलना।
  • मूंछों का आग़ाज़ होना, सब्ज़े का आग़ाज़ होना, मूंछों का रूवां निकलना, मूंछों की अलामत नुमायां होना कि ये बलूग़त की अलामत होती है, जवानी की इबतिदा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسیں بِھیگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسیں بِھیگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone