تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْعَر" کے متعقلہ نتائج

مَشْعَر

ظاہری حس جیسے باصرہ یا سامعہ

مَشْعَرَہ

شعر خوانی کی جگہ ، مشاعرہ ۔

مَشْعَرَین

مشعر کا تثنیہ ؛ مراد ، مکہ و مدینہ ۔

مَشْعَر الْحَرام

مزدلفہ، مکے سے مشرقی جانب وہ وادی، جہاں حجاج قیام کرتے ہیں جو منیٰ اورعرفات کے درمیان واقع ہے، حج کے زمانے میں حاجی ۹ اور۱۰ ذی الحجہ کی درمیانی رات قیام کرتے ہیں، نماز مغرب اور نماز عشا ایک ساتھ ملا کر ادا کی جاتی ہیں (مشعر حرام ایک پہاڑ کا نام ہے، جو مزدلفہ میں واقع ہے، مشعر کے معنی شعار کے ہیں اور حرام بمعنی محترم و مقدس، مشعر حرام کے معنی شعار اسلام کے اظہار کے لئے ایک مقدس مقام ہے، یہ وہ مقام ہے جہاں مکہ معظمہ میں حج کے زمانے میں قربانی کرتے ہیں)

مَشْعَرِ حَرام

رک : مشعرالحرام

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْعَر کے معانیدیکھیے

مَشْعَر

mash'arमश'अर

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: شَعَرَ

مَشْعَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ظاہری حس جیسے باصرہ یا سامعہ
  • قربانی دینے کی جگہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

मश'अर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़ाहिरी भाव जैसे देखना या सुनना
  • बलि देने का स्थान, क़ुर्बानी देने की जगह

مَشْعَر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْعَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْعَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words