تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشِیمَہ" کے متعقلہ نتائج

مَشِیمَہ

(قبالت) ایک اسپنج کا متخلخل جسم جو رحم کی دیوار سے لگا ہوا ہوتا ہے اور نال کی ڈوری اس میں لگی ہوتی ہے یہ فی الواقع جنین کا آلہ تنفس و تغزیہ ہوتا ہے، بعد پیدائش جنین کے مشیمہ بھی باہر نکل آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشِیمَہ کے معانیدیکھیے

مَشِیمَہ

mashiimaमशीमा

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: نباتیات طب

مَشِیمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قبالت) ایک اسپنج کا متخلخل جسم جو رحم کی دیوار سے لگا ہوا ہوتا ہے اور نال کی ڈوری اس میں لگی ہوتی ہے یہ فی الواقع جنین کا آلہ تنفس و تغزیہ ہوتا ہے، بعد پیدائش جنین کے مشیمہ بھی باہر نکل آتا ہے
  • (نباتات) پھولوں والے پودوں کی بیضہ دانی کا وہ حصہ جس میں تخمک ہوتے ہیں
  • (طب) آنکھ کا چھٹا پردہ

English meaning of mashiima

Noun, Masculine

  • (Midwifery) the membrane which enwraps the foetus in the womb, and comes along with the birth, amnion
  • (Botany) part of the ovary of flowering plants that contains the seeds
  • (Medical) a disease of the eyes

मशीमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (दायागिरी) वह झिल्ली जो उत्पत्ति के समय शिशु के ऊपर लिपटी रहती है, भ्रूणावरण, उल्ब
  • (वनस्पति विज्ञान) फूलों वाले पौधों के अंडाशय का वह भाग जिसमें बीज होते हैं
  • (चिकित्सा) आँख का छटा पर्दा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشِیمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشِیمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words