تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَشْرَب رِنْدانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْرَب رِنْدانَہ کے معانیدیکھیے
مَشْرَب رِنْدانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رندوں کی طرح کا طریقہ، رندوں کی سی باتیں، شرابیوں والا انداز
شعر
بیعت دست سبو سے یہ کھلا
سب سے بہتر مشرب رندانہ ہے
جوانی بھی تو اک موج شراب تند و رنگیں ہے
برا کیا ہے اگر ہم مشرب رندانہ رکھتے ہیں
کریں گے بیعت دست سبو پیر مغاں تجھ سے
کہ شوق شرب مے ہے مشرب رندانہ رکھتے ہیں
English meaning of mashrab-e-rindaana
Noun, Masculine
- nature, style of a drinker
मशरब-ए-रिंदाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मदिरापान करने वाले का ढंग, मदिरापान करने वाले की शैली, मदिरापान करने वालों के जैसी बातें
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَشْرَب رِنْدانَہ)
مَشْرَب رِنْدانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔