تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَشْرَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْرَب کے معانیدیکھیے
مَشْرَب کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- دین، مذہب، ملت، آئین، مسلک
- طریق، طریقہ، طور، ڈھنگ
- ذوق، میلان، مزاج، اُصول
- گھاٹ، پانی پینے کی جگہ، چشمہ یا حوض، جھیل، تالاب
شعر
یہ کس مذہب میں اور مشرب میں ہے ہندو مسلمانو
خدا کو چھوڑ دل میں الفت دیر و حرم رکھنا
کچھ اور مانگنا میرے مشرب میں کفر ہے
لا اپنا ہاتھ دے مرے دست سوال میں
کسو مشرب میں اور مذہب میں
ظلم اے مہرباں نہیں ہے درست
English meaning of mashrab
Noun, Masculine, Singular
- a reservoir of water
- religion, way of life, belief
- nature, disposition
- persuasion
- place of drinking water, drinking-place
मशरब के हिंदी अर्थ
مَشْرَب کے مترادفات
مَشْرَب کے قافیہ الفاظ
مَشْرَب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَشْرَب)
مَشْرَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔