تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشّاط" کے متعقلہ نتائج

مَشّاطَہ

وہ عورت جو دلہن کے سر میں کنگھی چوٹی کر کے سرمہ لگائے، ابٹن ملے، وہ عورت جس کا پیشہ لوگوں کے گھروں میں جا کر کنگھی کرنے کا ہو، سنگھار کرنے والی عورت

مَشّاطَہ گَری

مشاطہ کا کام یا پیشہ ۔

مَشّاطَگی

مشاطہ کا فن، کام یا پیشہ، بنانا سنوارنا

مَشّاطَہ گِیری

رک : مشاطہ گری ۔

مَشّاطَۂ بَہار

سہانا موسم، خوشگوار موسم، رنگین موسم

مَشّاطَگان

مشاطہ (رک) کی جمع ، مشاطائیں ۔

مَشّاطَۂِ چَمَن

چمن کو دلہن کی طرح چلانے والی

مُشاطَہ

بال جو کنگھی کرنے سے گر جائیں، وہ بال جو کنگھا کرتے وقت ٹوٹ جائیں

مَشاطَۂ بَہار

سہانا موسم، خوشگوار موسم، رنگین موسم

مَشاطا

رک ، مشاطہ جو اس کا درست املا ہے ۔

مَشاطَۂِ چَمَن

چمن کو دلہن کی طرح چلانے والی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشّاط کے معانیدیکھیے

مَشّاط

mashshaatमश्शात

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

مَشّاط کے اردو معانی

  • بھڑوا، دلال، کٹنا، طوائف کے لئے گاہک لانے والا

شعر

Urdu meaning of mashshaat

  • Roman
  • Urdu

  • bha.Dvaa, dalaal, kaTnaa, tavaa.if ke li.e gaahak laane vaala

English meaning of mashshaat

मश्शात के हिंदी अर्थ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَشّاطَہ

وہ عورت جو دلہن کے سر میں کنگھی چوٹی کر کے سرمہ لگائے، ابٹن ملے، وہ عورت جس کا پیشہ لوگوں کے گھروں میں جا کر کنگھی کرنے کا ہو، سنگھار کرنے والی عورت

مَشّاطَہ گَری

مشاطہ کا کام یا پیشہ ۔

مَشّاطَگی

مشاطہ کا فن، کام یا پیشہ، بنانا سنوارنا

مَشّاطَہ گِیری

رک : مشاطہ گری ۔

مَشّاطَۂ بَہار

سہانا موسم، خوشگوار موسم، رنگین موسم

مَشّاطَگان

مشاطہ (رک) کی جمع ، مشاطائیں ۔

مَشّاطَۂِ چَمَن

چمن کو دلہن کی طرح چلانے والی

مُشاطَہ

بال جو کنگھی کرنے سے گر جائیں، وہ بال جو کنگھا کرتے وقت ٹوٹ جائیں

مَشاطَۂ بَہار

سہانا موسم، خوشگوار موسم، رنگین موسم

مَشاطا

رک ، مشاطہ جو اس کا درست املا ہے ۔

مَشاطَۂِ چَمَن

چمن کو دلہن کی طرح چلانے والی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشّاط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشّاط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone