تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْحُور کُن" کے متعقلہ نتائج

مَسْحُور

جس پر جادو کیا گیا ہو، جادو سے متاثر ہونے والا، سحر زدہ، جس پر سحر کیا گیا ہو، مخبوط الحواس

مَسْحُور کُن

جادو کرنے والا، سحر کرنے والا، زبردست اثر ڈالنے والا، کراماتی، جادوئی

مَشْہُور

۱۔ (اچھائی یا برائی کے لیے) شہرت دیا گیا ، جسے اکثر لوگ جانتے پہچانتے ہوں ، نامور یا بدنام ، معروف ، عام ، نامی ۔

مَسْحُور کَرنا

سحر زدہ کرنا ؛ وارفتہ و شیدا کرنا ۔

مَسْحُور ہونا

مسحور کرنا (رک) کا لازم ؛ سحر زدہ ہونا ، متاثر ہونا ۔

مَسْحُور رَکْھنا

سحر زدہ رکھنا ، متاثر کرنا ۔’

مَسْحُور کَر دینا

سحر زدہ کرنا ؛ وارفتہ و شیدا کرنا ۔

مَشْہُورِ عام

سب جگہ مشہور ، عام طور پر جانا ہوا ، عام لوگوں میں مشہور ۔

مُشْہُورِ عالَم

وہ جس کی تمام عالم میں شہرت ہو، دنیا بھر میں مشہور

مَشْہُور شاعِر

شاعر جس کی شہرت دور دور ہو ، شہرت یافتہ شاعر ۔

مَشْہُورِ زَمانَہ

عالمگیر شہرت رکھنے والا، دنیا بھر میں مشہور

مَشْہُور تَر

نسبتا ً زیادہ مشہور ، جس کی زیادہ شہرت ہو ، بہت مشہور ۔

مَشْھُور مَشْہُور

مَشْہُور تَرِین

بہت زیادہ مشہور ، سب سے مشہور ، نہایت معروف ۔

مَشْہُور و مَعْرُوف

بڑی شہرت والا، نامدار جسے سب جانتے ہوں

مَشْہُور آدْمی

نام ور شخص ، مشہور شخصیت ، شہرت یافتہ انسان ۔

مَشْہُور کَرْنا

شہرت دینا، منادی کرنا، اعلان کرنا، اشتہار کرنا

مَشْہُوری

مشہور ہونے کی حالت یا کیفیت، مشہور ہونا، شہرت، ناموری، معروف ہونا

مَشْہُورَہ

مشہور ، شہرت یافتہ ، مشہور معروف ۔

مَشْہُورات

مشہور باتیں ، اقوال ، روایات ۔

سُنَّتِ مَشْہُور

(فِقہ) طریقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ؛ (کنایۃً) جانی پہنچانی چیز.

ایک ایک کی سَو سَو مَشْہُور کَرْنا

پھانس کا بانس بنا کر پیش کرنا ، بھڑ کانے یا بہکانے کےے لیے مبالغے کے سانھ بیان کرنا.

ایک ایک کی دَس دَس مَشْہُور کَرْنا

پھانس کا بانس بنا کر پیش کرنا ، بھڑ کانے یا بہکانے کےے لیے مبالغے کے سانھ بیان کرنا.

رِوایَتِ مَشْہُور

مشہور روایت یا واقعہ

ایک ایک کی چار چار مَشْہُور کَرْنا

پھانس کا بانس بنا کر پیش کرنا ، بھڑ کانے یا بہکانے کےے لیے مبالغے کے سانھ بیان کرنا.

اَلمَشْہُور

جواس نام سے مشہور ہے ('با' یا 'بہ' کے ساتھ مستعمل)

غیر مشہور

غیر متعارف، گمنام، بے شہرت

شیطان سے زیادَہ مَشہُور

وہ شَیطان سے زیادَہ مَشہُور ہے

(طنزاً) وہ بہت مشہور آدمی ہے ، بہت بدمعاش ہے

سُوسَن کی زَبان دَرازِی مَشْہُور ہے

سوسن کو زبان یا زبان درازی کے ساتھ استعارہ کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْحُور کُن کے معانیدیکھیے

مَسْحُور کُن

mas.huur-kunमसहूर-कुन

اصل: فارسی

وزن : 2212

مَسْحُور کُن کے اردو معانی

صفت، واحد

  • جادو کرنے والا، سحر کرنے والا، زبردست اثر ڈالنے والا، کراماتی، جادوئی

شعر

English meaning of mas.huur-kun

Adjective, Singular

  • enchanting, magical

मसहूर-कुन के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • जादू करने वाला, प्रभाव डालने वाला, करामाती, जादूई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْحُور کُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْحُور کُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone