تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْجِدِ ضِرار" کے متعقلہ نتائج

مَسْجِدِ ضِرار

رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے ایسی ایک مسجد کو مسمار کروا دیا تھا جو منافقین نے مدینے کے باہر مسجد قبا کے مقابلے میں تعمیر کی تھی، اس نئی مسجد کا مقصد مسلمانوں میں پھوٹ ڈالنا تھا، منافقین نے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو بھی اس مسجد میں تشریف لے چلنے کی دعوت دی تھی مگر اﷲ نے اس سے پہلے ہی رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو ان کی نیتوں سے آگاہ کر دیا اور آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے چند صحابہ کو مقرر فرمایا کہ اس مسجد کو گرا دیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْجِدِ ضِرار کے معانیدیکھیے

مَسْجِدِ ضِرار

masjid-e-zirraarमस्जिद-ए-ज़िरार

اصل: عربی

وزن : 212221

مَسْجِدِ ضِرار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے ایسی ایک مسجد کو مسمار کروا دیا تھا جو منافقین نے مدینے کے باہر مسجد قبا کے مقابلے میں تعمیر کی تھی، اس نئی مسجد کا مقصد مسلمانوں میں پھوٹ ڈالنا تھا، منافقین نے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو بھی اس مسجد میں تشریف لے چلنے کی دعوت دی تھی مگر اﷲ نے اس سے پہلے ہی رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو ان کی نیتوں سے آگاہ کر دیا اور آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے چند صحابہ کو مقرر فرمایا کہ اس مسجد کو گرا دیا جائے

English meaning of masjid-e-zirraar

Noun, Feminine

  • allusion to Masjid al-Dirar - a mosque built by hypocrites in Medina which was later destroyed by the order of Prophet Muhammad. This mosque was built by hypocrites in order to cause disunity among the believers

मस्जिद-ए-ज़िरार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पैग़म्बर मोहम्मद ने ऐसी एक मस्जिद का विध्वंश करवा दिया था जो पाखंडी लोगों ने मदीने के बाहर मस्जिद-ए-क़बा के बराबर में निर्माण की थी, इस नई मस्जिद का मक़सद मुस्लमानों में फूट डालना था, पाखंडियों ने इस मस्जिद में पैग़म्बर मोहम्मद को भी इस मस्जिद में आने का न्योता दिया था मगर अल्लाह ने इससे पहले ही पैग़म्बर मोहम्मद को उनकी शाजिस से आगाह कर दिया और पैग़म्बर मोहम्मद ने कुछ सहाबा को आज्ञा दी कि इस मस्जिद को गिरा दिया जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْجِدِ ضِرار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْجِدِ ضِرار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words