تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَسْخَرَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْخَرَہ کے معانیدیکھیے
مَسْخَرَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مذکر۔ ظریف، ٹھٹے باز
صفت
- وہ شخص جس پر لوگ اس کی حرکات و ہیئت کذائی اور حاضر جوابی وغیرہ کی بنا پر ہنسیں، ظریف جو کہ عموماً درباری ملازم ہوتا تھا، ہنسوڑ، بھانڈ
- دل لگی باز، ٹھٹے باز
- چھچھورا، خفیف الحرکات، بے وقعت آدمی
- (تصوف) وہ جو مجمع مردم میں کشف و کرامات اپنی بیان کرے اور لاف زنی درویشی و معرفت کی کرے
شعر
گر نہیں مسخرہ رقیب اس کوں
لوگ کویں ریش خند کرتے ہیں
وہ دیدہ ور ہو کہ شاعر کہ مسخرہ کوئی
یہاں سبھی کو تماشہ دکھا کے چلنا ہے
تمام شہر کی جب بے حسی ہو سکۂ وقت
تو مول تول کوئی مسخرہ ہی طے کرے گا
English meaning of masKHara
Noun, Masculine
- clown, joker
- jester, joker, buffoon, wag
मसख़रा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह जो अपनी क्रिया-कलापों, बातों आदि से दूसरों को बहुत हँसाता हो। हँसी-विनोद की बातें कहनेवाला व्यक्ति।
- वह जो दूसरों की नकलें उतारता हो।
- हास्य कलाकार, कामेडियन, विदूषक, जोकर
- बहुत हँसी-मज़ाक करने वाला व्यक्ति; हँसोड़; ठट्ठेबाज़
- हंसोड़, हँसी ठठेवाला आदमी, भाँड, नक्ले करनेवाला, नक्क़ाल, विदूषक।।
- हंसोड़, हँसी ठठेवाला आदमी, भाँड, नक्ले करनेवाला, नक्क़ाल, विदूषक।।
- विनोद प्रिय या परिहास प्रिय व्यक्ति
- विदूषक
- वह जो दूसरों की नकल उतारता हो; नक्काल।
مَسْخَرَہ کے مترادفات
مَسْخَرَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَسْخَرَہ)
مَسْخَرَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔