تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَصْلَحَت اَنْدیشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَصْلَحَت اَنْدیشی کے معانیدیکھیے
مَصْلَحَت اَنْدیشی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- موقع و محل سے سوچنا، مصلحت سے کام لینا، موقع و عواقب کی مناسبت سے سوچنے اور عمل کرنے کی صلاحیت
شعر
ظلم کا ساتھ نہ دو مصلحت اندیشی میں
آؤ حق گویوں میں آ جاؤ تو کچھ بات بنے
English meaning of maslahat-andeshii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- prudent, those who know what is advisable, expedient
मस्लहत-अंदेशी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लाभकारक, विवेकशील, मितव्ययी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَصْلَحَت اَنْدیشی)
مَصْلَحَت اَنْدیشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔